اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

امیتابھ بچن پر لگا ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کا الزام، شکایت درج

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
نومبر 3, 2020
in بھارت
0 0
0
kbc-amitabh-bachchan

kbc-amitabh-bachchan

0
SHARES
112
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف اداکار امیتابھ بچن کے خلاف بی جے پی رکن اسمبلی ابھمنیو پوار نے لاتور واقع پولس اسٹیشن میں ایک شکایت درج کرائی ہے جس میں انھوں نے امیتابھ پر ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس تعلق سے لاتور پولس نے شکایت منظور کر لی ہے، لیکن فی الحال کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی ہے۔

میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ لاتور پولس کو دی گئی اپنی تحریری شکایت میں ابھمنیور پوار نے کہا کہ ‘سونی ٹی وی’ پر نشر ہونے والے پروگرام ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ میں امیتابھ بچن نے ایک ایسا سوال کیا جس سے ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے۔

کوئی ہمارے ماں – باپ کا کارٹون بنائے گا تو ہم اسے مار دیں گے: منور رانا

دراصل ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے ایک ایپی سوڈ میں امیتابھ بچن نے یہ سوال پوچھا تھا کہ “25 دسمبر 1927 کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اور ان کے مریدوں نے ان میں سے کون سی مذہبی کتاب کی کاپیاں جلائی تھیں؟” اس کے جواب کے لیے متبادل دیا گیا تھا “(1) وشنو پران (2) شریمد بھگوت گیتا (3) رِگ وید (4) منو اسمرتی”۔ بی جے پی رکن اسمبلی کو اعتراض اس بات پر ہے کہ جو چار متبادل پیش کیے گئے وہ سبھی ہندو مذہب سے جڑی کتابوں کے ہی کیوں دیئے گئے۔

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے پرسنل سکریٹری رہ چکے ابھمنیو پوار کا کہنا ہے کہ ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کا یہ سوال سازش پر مبنی ہے۔ اگر ان کی نیت صاف ہوتی تو انھیں چار متبادل جواب میں الگ الگ مذہبی کتابوں کے نام دینا چاہیے تھا۔ ابھمنیو نے کہا کہ “یہاں صرف ہندو مذہب کی کتابوں کا ہی تذکرہ کیا گیا۔ امیتابھ بچن نے ایسا کر کے ہندو جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ امیتابھ بچن و سونی ٹی وی کے ذریعہ ہندو اور بودھ مذہب کے لوگوں کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔”

Tags: KBCبھارتبی جے پیکانگریس
Previous Post

کوئی ہمارے ماں – باپ کا کارٹون بنائے گا تو ہم اسے مار دیں گے: منور رانا

Next Post

کیجریوال حکومت نے عمر خالد پر UAPA کے تحت مقدمہ چلانے کی دی منظوری

Next Post
umar kejri

کیجریوال حکومت نے عمر خالد پر UAPA کے تحت مقدمہ چلانے کی دی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist