­
کوئی ہمارے ماں – باپ کا کارٹون بنائے گا تو ہم اسے مار دیں گے: منور رانا - مسلم ٹوڈے
ہفتہ, مئی 24, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کوئی ہمارے ماں – باپ کا کارٹون بنائے گا تو ہم اسے مار دیں گے: منور رانا

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اکتوبر 31, 2020
in بھارت
0 0
0
Munawwar-Rana

Munawwar-Rana

0
SHARES
66
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: فرانس میں آئے دن شائع ہونے والے توہین آمیز خاکوں کے رد عمل میں پہلے ایک ٹیچر اور اس کے بعد ایک خاتون کا سر قلم کرنے کے واقعہ پر مشہور شاعر منور رانا نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو چڑھانے کے لئے اس طرح کی حرکتیں کی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ہمارے ماں-باپ کے فحش کارٹون بنائے گا تو ہم اسے مار دیں گے۔
ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے منور رانا نے کہا ’’اگر ابھی کوئی شخص میرے ماں-باپ کا فحش کارٹون بنا دے، تو ہم تو اس کو مار دیں گے۔ اسی طرح اگر کوئی ہمارے ملک ہندوستان میں کوئی کسی دیوی-دیوتا کا، ماں سیتا کا یا بھگوان رام کا فحش کارٹون بنا دے جسے دیکھ کر بے حیائی ہوتی ہو، آنکھیں بند کرنے کو جی چاہتا ہے تو ہم اسے بھی مار دیں گے۔‘‘
انہوں نے مزید کہا، ’’جب ہندوستان میں ہزاروں سال سے غیرت کے نام پر قتل کو جائز مان لیا جاتا ہے اور کوئی سزا نہیں ہوتی تو آپ اسے ناجائز کیسے کہہ سکتے ہیں۔ یا تو اسے بھی آپ لکھ کر دیجیے کہ یہ غلط ہوا ہے، سب پکڑے جائیں گے، یا آپ کہیے کہ جو یہاں ہوا ہے وہی وہاں ہو رہا ہے، پوری دنیا میں یہی ہو رہا ہے۔‘‘
وزیر اعظم کے بیان پر منور رانا نے کہا کہ وزیر اعظم کو دراصل رافیل درکار ہے، اسی وجہ سے وہ ایسا بیان دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فرانس میں جو کچھ بھی ہوا ہے وہ مسلمانون کی دل آزاری کے لئے اور انہیں چڑھانے کے لئے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو چڑھانے کے لئے جس نے کارٹون بنایا اسی کو قتل کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم مودی نے فرانس میں ہونے والے حملے کو دہشت گردی قرار دے کر اس کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کر کے کہ ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان ہمیشہ فرانس کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہماری تعزیت ان حملوں کے متاثرین کے اہل خانہ اور فرانس کے عوام کے ساتھ ہے۔‘‘

Tags: manawwar ranaاتر پردیشبھارت
Previous Post

فرانس کے صدر کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی حمایت دہشت گردانہ عمل: مولانا محمود مدنی

Next Post

امیتابھ بچن پر لگا ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کا الزام، شکایت درج

Next Post
kbc-amitabh-bachchan

امیتابھ بچن پر لگا ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کا الزام، شکایت درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -