اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پی ایم مودی سمیت سبھی اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ میں کٹوتی کا اعلان

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 6, 2020
in بھارت
0 0
0
ایگزٹ پولز: نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کا امکان
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پیدا حال جٹانے ات سے نمٹنے کے لئے وسائلکے مقصد سے حکومت نے وزیراعظم سمیت سبھی ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ میں ایک سال تک 30 فیصد کی کمی کرنے کے لئے ایک آرڈنینس کو منظوری دی ہے۔

در، نائب صدر اور سبھی گورنروں نے بھی اس آرڈنینس سے الگ خود اپنی مرضی سے ایک سال تک اپنی تنخواہوں میں سے 30فیصد کی کمی کرنے کی اپیل کی ہے۔اس کے ساتھ ہی ارکان پارلیمنٹ کے فنڈ کو دو سال کے لئے ملتوی کر کے اس کی رقم کو بھی ملک کے کنسولیڈیٹیڈ فنڈ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں آج یہاں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس آرڈنینس کو منظوری دی گئی۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ یہ آرڈنینس ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ، بھتے اور پنشن سے متعلق آرٹیکل 1954میں ترمیم کے لئے لایا گیا ہے اور ارکان پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں اس کے لئے قانون بنایا جائے گا۔ آرڈنینس کے التزام گزشتہ ایک اپریل سے نافذ ہوں گے۔

جاوڈیکر نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ اور بھتوں میں کمی سے متعلق آرڈنینس پر صدر کے دستخط ہونے کے بعد یہ نافذ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس آرڈنینس کے دائرے میں وزیراعظم، ان کے کابینہ کے ارکان اور سبھی رکن پارلیمنٹ آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدر، نائب صدر اور ریاستوں کے گورنر اس آرڈنینس کے دائرے سے باہر ہیں لیکن انہوں نے خود اپنی مرضی سے تنخواہ میں 30 فیصد کی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہ ان دونوں ہی مدوں میں کمی کی وجہ سے بچنے والی رقم ملک کے کنسولیڈیٹیڈ فنڈ میں جمع کی جائے گی۔

جاوڈیکر نے کہا کہ پہلے سبھی ارکان پارلیمنٹ نے اپنے ارکان پارلیمنٹ فنڈ سے ایک ایک کروڑ روپے کی رقم کورونا وائرس کے لئے بنائے گئے فنڈ میں جمع کرنے کی بات کہی تھی۔ اب حکومت نے دو سال یعنی سال 2020 اور 2021 تک کے لئے رکن پارلیمنت فنڈ کو عارضی طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب ہر رکن پارلیمنٹ کے دو سال کے فنڈ یعنی دس کروڑ روپے کی رقم کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہوئے بحران سے لڑنے کے لئے صحت وسائل جٹانے میں دی جائےگی۔ یہ رقم 7900کروڑ روپے کے برابر ہوگی اور اسے بھی ملک کے کنسولیڈیٹیڈ فنڈ میں جمع کیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ آگے بڑھا کر پہل کرتے ہوئے ایک مثال قائم کرنے کے لئے کیا ہے اور سبھی نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک دیگرسوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ رکن اسمبلی فنڈ کے بارے میں فیصلہ ریاستی حکومتیں کریں گی۔

Previous Post

ادھو ٹھاکرے نے کہا، وائرس مذہب نہیں دیکھتا، یہاں کمیونل وائرس بھی موجود جگن موہن ریڈی کی نصیحت ، وبا سے جنگ میں ذات اور مذہب کو کنارے رکھیں

Next Post

شب برأت میں گھروں سے باہر نہ نکلیں، لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر کامیاب بنائیں: دارالعلوم دیوبند

Next Post
Deoband

شب برأت میں گھروں سے باہر نہ نکلیں، لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر کامیاب بنائیں: دارالعلوم دیوبند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist