اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home سنیما

سلمان خان کے کزن عبداللہ خان انتقال کرگئے

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مارچ 31, 2020
in سنیما
0 0
0
salman-abdullah

salman-abdullah

0
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سلمان خان نے اپنے کزن عبداللہ کے ہمراہ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی، جس پر  انہوں نے لکھا کہ ’تم سے ہمیشہ پیار کرتا رہوں گا‘۔ 

انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق عبداللہ خان ذیابطیس کے مریض تھے، چند روز قبل ان کی طبیعت خراب ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

کورونا بحران: جرمن وزیر کی خود کشی کی ممکنہ وجہ

یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ عبداللہ خان کا انتقال کورونا وائرس کے باعث ہوا تاہم ان کے خاندان والوں نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ عبداللہ کا انتقال کورونا وائرس سے نہیں بلکہ دل کے مسائل کے باعث ہوا۔

واضح رہے کہ 38 سالہ عبداللہ خان کا تعلق بولی وڈ سے تو نہیں رہا البتہ وہ متعدد ایونٹس میں خان کے ہمراہ نظر آئے۔

مزید پڑھیں: سلمان خان کا فلم انڈسٹری کے 25 ہزار ملازمین کی مدد کا اعلان

رپورٹس کے مطابق عبداللہ خان بھی سلمان خان کی طرح ورزش کے شوقین تھے اور دونوں کو متعدد مرتبہ ایک ساتھ باڈی بلڈنگ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

گزشتہ سال سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عبداللہ خان کے ہمراہ ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی، اس سے قبل عبداللہ نے متعدد مرتبہ سوشل میڈیا پر سلمان خان کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو شیئر کی تھیں۔

متعدد ویب سائٹس پر یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ عبداللہ سلمان خان کے بھتیجے تھے تاہم کئی رپورٹس میں واضح کیا گیا کہ عبداللہ خان سلمان خان کے والد سلیم خان کے بھانجے تھے۔

Tags: salman khanبھارت
Previous Post

کورونا بحران: جرمن وزیر کی خود کشی کی ممکنہ وجہ

Next Post

کرونا وائرس کے بہانہ تبلیغی جماعت کو نشانہ بنایا جانا شرمناک، سرکار اپنی ناکامی اور کوتاہی چھپا رہی ہے: مولانا بدر الدین اجمل

Next Post
ajmal

کرونا وائرس کے بہانہ تبلیغی جماعت کو نشانہ بنایا جانا شرمناک، سرکار اپنی ناکامی اور کوتاہی چھپا رہی ہے: مولانا بدر الدین اجمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist