اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دیویندرسنگھ پرمودی ،امت شاہ اورڈوبھال خاموش کیوں :راہل گاندھی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جنوری 17, 2020
in بھارت
0 0
0
دیویندرسنگھ پرمودی ،امت شاہ اورڈوبھال خاموش کیوں :راہل گاندھی
0
SHARES
46
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کشمیر کے گرفتار ڈی ایس پی دیویندر سنگھ کو لے کر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیاہے۔راہل گاندھی نے سوال کیا کہ پی ایم، وزیرداخلہ اور این ایس اے دیویندر سنگھ پر کیوں خاموش ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ چھ ماہ کے اندر فاسٹ ٹریک کورٹ میں سماعت ہونی چاہیے۔ اگر وہ مجرم پایا جاتا ہے تو اسے سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے۔

بتا دیں کہ دیویندرسنگھ کو پولیس نے 12 جنوری اتوار کو دو دہشت گردوں کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔راہل گاندھی نے ٹویٹ کیاہے کہ ڈی ایس پی دویندرسنگھ نے اپنے گھر میں تین ایسے دہشت گردوں کو اپنے گھر میں پناہ دی اور انہیں دہلی لے جاتے ہوئے پکڑا گیا جن کے ہاتھ ہندوستانی شہریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔اس معاملے کی جانچ چھ ماہ کے اندر فاسٹ ٹریک کورٹ کی طرف سے کیا جانا چاہیے۔

اگر وہ مجرم پایا جاتا ہے تو اسے بھارت کے خلاف غداری کے لیے سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے۔ٹویٹس کے ساتھ ہی راہل گاندھی نے ایک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں چار سوال پوچھے گئے ہیں۔اس میں پوچھا گیا ہے کہ دویندر سنگھ معاملے میں وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور این ایس اے کیوں خاموش ہیں۔دوسراسوال یہ ہے کہ پلوامہ حملے میں دویندر سنگھ کاکیاکردارتھا۔تیسرا سوال ہے کہ اس نے کتنے دوسرے دہشت گردوں کی مددکی ہے۔ چوتھا سوال ہے کہ اسے کون اور کیوں بچا رہا تھا؟

Tags: بھارتڈی ایس پی دیویندر سنگھکشمیر
Previous Post

این پی آرپرمرکزکی میٹنگ نہیں ہوں گی شامل ،کسی بھی صور ت میں بنگال میں نافذنہیں ہوگا، حکومت گراکردکھائیں:ممتابنرجی

Next Post

پنجاب-کیرالہ کے بعد راجستھان حکومت بھی لائے گی سی اے اے کے خلاف تجویز

Next Post
پنجاب-کیرالہ کے بعد راجستھان حکومت بھی لائے گی سی اے اے کے خلاف تجویز

پنجاب-کیرالہ کے بعد راجستھان حکومت بھی لائے گی سی اے اے کے خلاف تجویز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist