پیر, جون 8, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران ائمہ مساجد اور مسلم دانشوران کے ایک وفد نے وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جنوری 1, 2020
in بھارت
0 0
0
سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران ائمہ مساجد اور مسلم دانشوران کے ایک وفد نے وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ئی دہلی: (ایم این این) قومی دار الحکومت دہلی میں ائمہ اور مسلم دانشوروں پر مشتمل ایک وفد جلد وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا۔

امام آرگنائزیشن آف انڈیا کے چیف امام عمیر الیاسی نے ایک ویب چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہریت قانون کے خلاف احتجاجیوں کے درد کا اظہار کرنے کےلیے مسلم دانشوران کا ایک وفد وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کرے گا۔امام عمیر الیاسی نے شہریت قانون سے اختلاف پر کوئی بات نہیں

کہی تاہم انہوں نے متنازعہ قانون کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو جمہوریت سے تعبیر کیا۔ انہوں نے کہا کہ مظاہرین کی آواز کو وزیراعظم تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہوگی۔دلچسپ بات یہ رہی کہ امام عمیر نے پرتشدد احتجاج اور پولیس کی بربریت پر کچھ بھی کہنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی حالات رونما ہورہے ہیں اس سے بین الاقوامی سطح پر ملک کی بدنامی ہو رہی ہے۔عمیر الیاسی نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کچھ نہ کچھ حل نکلنے کی امید کا اظہار کیا۔واضح ہو کہ عمیر الیاسی نے متنازعہ شہریت قانون کے خلاف ہورے کسی بھی مظاہرے شرکت نہیں کی اور نہ ہی انہوں نے سی اے اے کے خلاف کوئی بیان جاری کیا۔

واضح رہے ہے کہ 2014 میں میں پہلی مرتبہ جب نریندر مودی وزیر اعظم بنے تھے اس وقت مسلمانوں کی طرف سے سب سے پہلے جس وفد نے ملاقات کی تھی اس کی سر براہی عمیر الیاسی نے ہی کی تھی

Tags: nareder modiبھارت
Previous Post

وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کاطلبہ کومکتوب، فہم و فراست کے مظاہرہ کی اپیل ،مشتعل ہونے کاالزام بھی لگایا

Next Post

اتر پردیش میں احتجاج کے دوران ہوئے تشدد کیلئے پولس ذمہ دار معاملہ کی تحقیق کیلئے انکوائری کمیشن کی تشکیل ضروری: ملی کونسل

Next Post
اتر پردیش میں احتجاج کے دوران ہوئے تشدد کیلئے پولس ذمہ دار  معاملہ کی تحقیق کیلئے انکوائری کمیشن کی تشکیل ضروری: ملی کونسل

اتر پردیش میں احتجاج کے دوران ہوئے تشدد کیلئے پولس ذمہ دار معاملہ کی تحقیق کیلئے انکوائری کمیشن کی تشکیل ضروری: ملی کونسل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist