پیر, جون 8, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اتر پردیش میں احتجاج کے دوران ہوئے تشدد کیلئے پولس ذمہ دار معاملہ کی تحقیق کیلئے انکوائری کمیشن کی تشکیل ضروری: ملی کونسل

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جنوری 1, 2020
in بھارت
0 0
0
اتر پردیش میں احتجاج کے دوران ہوئے تشدد کیلئے پولس ذمہ دار  معاملہ کی تحقیق کیلئے انکوائری کمیشن کی تشکیل ضروری: ملی کونسل
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: (پریس ریلیز) اتر پردیش پولس کا رویہ جمہوریت کے خلاف اور انصاف کے منافی ہے ۔ یوپی کے مختلف اضلاع میں جس طر ح پولس مسلمانوں کی گرفتاری کررہی ہے ۔ جائیداد ضبط کررہی ہے اور احتجاج کرنے کے نام پر مسلمانوں کو ہراساں کررہی ہے یہ قانون اور انصا ف کے خلاف ہے ۔ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ پورے معاملہ کی تحقیق کیلئے ایک آزادانہ کمیشن تشکیل دی جائے جہاں پورے معاملہ کی تحقیق ہو ۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کیا ۔ اپنے بیان میں انہوں نے

یہ بھی کہاکہ متعد د رپوٹ آچکی ہے ،پختہ ثبوت مل چکا ہے کہ پولس کے ساتھ کچھ غنڈے بھی ہوتے ہیں جو ماحو ل خراب کرتے ہیں ۔ کچھ جگہوں پر پولس بھی نے بھی ماحول خراب کیا ہے ۔ گاڑیوں کو نذر آتش کیاہے ۔ اتر پردیش کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جارہاہے کہ پولس کی طرف کچھ سول لباس میں ہیں جو مظاہرین پر پتھر پھینک رہے ہیں ۔ یہ ساری بتارہی ہیں کہ پرامن احتجاج کو تشدد میں تبدیل کرنے

کیلئے عوام سے زیادہ پولس ذمہ داری ہے اور معاملہ کی سچائی کیلئے انکوائری کمیشن کی تشکیل ضروری ہے ۔ انکوائری اور تحقیق کے بغیر حکومت اور انتظامیہ کو کاروائی کا کوئی حق نہیں ہے اور اس طرح کی سبھی

کاروائی سراسر زیادتی ،ظلم اور عدالتی نظام کے خلاف ہے ۔
ڈاکٹر محمد منظور عالم نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے حوالے سے یوپی حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے قدم کی بھی مخالفت کی اور کہاکہ بغیر کسی ثبوت کسی تنظیم پر تشدد بھڑکانے کا الزام عائد کرنا اور اس پر پابندی عائد کرنے کی بات کرنا آئین اور دستور کے خلاف ہے او ریہ ایک طرح کی تاناشاہی ہے جس کا یوپی سرکار ارتکا ب کررہی ہے ۔ہندوستان میں آئین ،دستور اور قانون ہے جس کو فلو کرنا اور اس کے مطابق چلنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے ۔

Tags: protsatبھارت
Previous Post

سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران ائمہ مساجد اور مسلم دانشوران کے ایک وفد نے وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا

Next Post

اب ’پرگتی میدان‘ میٹرو اسٹیشن’سپریم کورٹ‘ کے نام سے جانا جائے گا

Next Post
اب ’پرگتی میدان‘ میٹرو اسٹیشن’سپریم کورٹ‘ کے نام سے جانا جائے گا

اب ’پرگتی میدان‘ میٹرو اسٹیشن’سپریم کورٹ‘ کے نام سے جانا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist