اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بی جے پی الیکشن جیتنے کے لئے منھ بھرائی کی سیاست کررہی ہے: اکھلیش

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
دسمبر 31, 2019
in بھارت
0 0
0
بی جے پی الیکشن جیتنے کے لئے منھ بھرائی کی سیاست کررہی ہے: اکھلیش
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: (یواین آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے منگل کو بی جے پی پر منھ بھرائی کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ بی جے پی ایسا صرف الیکشن جیتنے کے لئے کررہی ہے این آر سی/این پی آر/سی اے اے کی مخالفت میں پارٹی ہیڈکوارٹر سے ودھان بھون تک پارٹی اراکین اسمبلی کی سائیکل ریلی کو ہری جھنڈی دکھانے کے بعد مسٹر یادو نے کہا کہ بی جے پی مذہب کی بنلکھنؤ: (یواین آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے منگل کو بی جے پی پریاد پر شہریت دینا چاہتی ہے جوکہ آئین کے خلاف ہے۔ پارٹی سی اے اے،این آرسی،این پی آر کی سخت مخالف ہے اور مرکز کے ان اقدامات کے خلاف پارٹی کی مخالفت جاری رہے گی۔

سابق وزیر اعلی نے مزید کہا کہ شمال مشرق اور آسام کے شہری بھی اس قانون سے ناخوش ہیں۔ مسٹر یادو نے دعوی کیا کہ بی جے پی سی اے اے اور این آر سی کے نام پر ملک کی عوام میں خوف پیدا کررہی ہے۔ایس پی سربراہ نے این پی آر شروع کرنے کے فیصلے پر بھی حکومت کی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ سبھی شہریوں کی تمام تفصیلات پہلے سے ہی آدھار کارڈ میں موجود ہیں باوجود اس کے این پی آر کی کیا ضرورت ہے۔
ایس پی سربراہ نے ملک کی معیشت میں اضافے کے لئے حکومت کی جانب سے مؤثر اقدام کرنے میں ناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک کا بینکنگ سیکٹر پوری طرح سے منہدم ہوگیا ہے اور نوٹ بندی نے ملک کی معیشت کی کمر توڑ دی ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ چونکہ حکومت روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور ملکی معیشت کو اٹھانے میں ناکام رہے ہیں اس لئے وہ سی اے اے، این آر سی، این پی آر میں الجھا کر حقیقی مسائل سے عوام کا دھیان بھٹکانا چاہتی ہے۔
ریلی کے دوران سماج وادی پارٹی کے اراکین اسمبلی اپنی گردن میں پلے کارڈ لٹکا کر ودھان بھون پہنچنے کے لئے ایک کلو میٹر کی مسافت سائیکل کے ذریعہ طے کی۔ ایس پی اراکین نے این پی آر، این آر سی اور سی اے اے کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
آج یو پی اسمبلی کا ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں پارلیمنٹ کی جانب سے ایس سی/ایس ٹی ریزرویشن کو مزید 10 سالوں کے لئے بڑھانے کے لئے کی گئی آئین کی 126 ویں ترمیم کو منظور کیا جائے گا۔

Tags: deshبھارت
Previous Post

پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر لگی آگ، فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر پایا قابو

Next Post

سی اے اے اور این آرسی کےخلاف احتجاج کے دوران شہید ہوئے لوگوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

Next Post
سی اے اے اور این آرسی کےخلاف احتجاج کے دوران شہید ہوئے لوگوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

سی اے اے اور این آرسی کےخلاف احتجاج کے دوران شہید ہوئے لوگوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist