نئی دہلی:(شعیب امام) آج جامعہ ملیہ اسلامیہ ذاکر حسین مقبرے کے قریب نماز جنازہ کا اہتمام کیا گیا تھا_ نماز جنازہ ان لوگوں کی پڑھی گئی جو الگ الگ صوبے میں سی اےاے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کے دوران شہید ہو گئے تھےاس میں اوکھلا بٹلہ ہاؤس اور جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء اور
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مسلم اورگنائزیشن کے تمام لوگ اور آس پاس کے دیگر حضرات شامل تھے