اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر لگی آگ، فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر پایا قابو

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
دسمبر 30, 2019
in بھارت
0 0
0
پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر لگی آگ، فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر پایا قابو
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

7 لوک کلیان مارگ واقع پی ایم رہائش گاہ پر آگ لگنے کی خبر پھیلنے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد وزیر اعظم دفتر نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر جانکاری دی کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔

نئی دہلی میں 7 لوک کلیان مارگ واقع وزیر اعظم رہائش گاہ احاطہ کے پاس پیر کے روز آگ لگنے کی خبر سے لوگوں میں ایک افرا تفری کا ماحول دیکھنے کو ملا۔ سیاسی حلقہ سے لے کر عام لوگوں میں اس بات کو لے کر تجسس پیدا ہو گئی کہ آخر پی ایم مودی کی رہائش گاہ میں آگ کس طرح لگی۔

خبر رساں ادارہ اے این آئی نے آگ لگنے کے بعد کیے گئے ایک ٹوئٹ میں یہ جانکاری دی کہ آتشزدگی شام کے تقریباً 7.25 بجے ہوئی اور اس کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں جائے وقوع کے لیے روانہ ہو گئیں۔

میڈیا ذرائع میں پی ایم مودی کی رہائش پر آگ لگنے کی خبریں تیزی کے ساتھ پھیل گئیں، حالانکہ کچھ ہی دیر بعد اس بات کی جانکاری ملی کہ آگ بہت زیادہ سنگین نہیں ہے اور فائر بریگیڈ اس پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کچھ خبروں میں یہ بھی بتایا گیا کہ پی ایم رہائش گاہ کے 9 نمبر بنگلے میں آگ لگی تھی۔

پی ایم کی رہائش میں آگ لگنے کی خبر پھیلنے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد وزیر اعظم دفتر کے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے اس سلسلے میں اہم جانکاری دی گئی۔ ٹوئٹ میں واضح لفظوں میں لکھا گیا کہ ’’آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے 9، لوک کلیان مارگ پر لگی تھی اور یہ معمولی قسم کی آگ تھی۔

‘‘ ساتھ ہی اس میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ ’’جہاں آگ لگی وہ پی ایم کی رہائش گاہ یا پھر ان کے دفتر والا علاقہ نہیں ہے بلکہ ایس پی جی رسپشن والی جگہ ہے جو کہ لوک کلیان مارگ کمپلیکس کے تحت آتا ہے۔‘‘ وزیر اعظم دفتر کے ٹوئٹر ہینڈل سے اس آگ پر قابو پا لینے کی بھی اطلاع دی گئی۔

Tags: بھارتمودی
Previous Post

مودی اور امت جھوٹوں کے سردار ہیں: کھڑگے

Next Post

بی جے پی الیکشن جیتنے کے لئے منھ بھرائی کی سیاست کررہی ہے: اکھلیش

Next Post
بی جے پی الیکشن جیتنے کے لئے منھ بھرائی کی سیاست کررہی ہے: اکھلیش

بی جے پی الیکشن جیتنے کے لئے منھ بھرائی کی سیاست کررہی ہے: اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist