اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سنی وقف بورڈ کے انکار سے ریو یو پٹیشن کی عرضی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، دسمبر کے پہلے ہفتہ میں بابری مسجد فیصلہ کے خلاف ہم جائیں گے دوبارہ سپریم کورٹ: ظفر یاب جیلانی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
نومبر 26, 2019
in بھارت
0 0
0
سنی وقف بورڈ کے انکار سے ریو یو پٹیشن کی عرضی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، دسمبر کے پہلے ہفتہ میں بابری مسجد فیصلہ کے خلاف ہم جائیں گے دوبارہ سپریم کورٹ: ظفر یاب جیلانی
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے سکریٹری اور بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ایڈوکیٹ ظفر یاب جیلانی نے ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہاکہ سنی وقف بورڈ کے انکار سے ریو یو پٹیشن کی عرضی پر کوئی فرق نہیں پڑنے والاہے ۔

آٹھ فریقو میں سے ایک فریق وہ ہے ۔ انہیں ذرہ برابر بھی دیگر فریقوں کے مقابلے میں اہمیت اور ترجیح حاصل نہیں ہے اس لئے انہوں نے جو فیصلہ کیا کہ سنی وقف بورڈ ریو یو پٹیشن کی عرضی دائر نہیں کرے گا اس سے کوئی فرق نہیں پڑنے والاہے ۔

ایڈوکیٹ ظفر یاب جیلانی نے کہاکہ 17نومبر کو آل انڈیا مسلم پڑسنل لاءبورڈ نے فیصلہ کیاتھا کہ ریویو پٹیشن کی عرضی دائر کی جائے گی جس پر ہم قائم ہیں اور ہندوستان کے تقریبا سبھی مسلمان اس فیصلے میں ہمارے ساتھ ہیں ،سبھی چھوٹی بڑی مسلم تنظیموں نے بورڈ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ،اس لئے جو دوسرے فریق ہیں ان کے ذریعہ ہم ریو یو پٹیشن کی عرضی دائرکریں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ دسمبر کے پہلے ہفتہ میں بابری مسجد ۔ رام مندر کے تعلق سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی عرضی دائر کریں گے ۔
واضح رہے کہ یوپی سنی سنٹرل بورڈ نے منگل کے روز بورڈ اراکین کے ساتھ ہوئی میٹنگ کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ بابری مسجد۔ رام مندر معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل داخل نہیں کرے گا۔

عدالت عظمی نے 9 نومبر کو بابری مسجد۔رام مندر متنازع اراضی ملکیت معاملے میں فیصلے سناتے ہوئے متنازع زمین پر رام مندر کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ بنانے اور مسجد کے لئے ایودھیا میں ہی کسی نمایاں مقام پر 5 ایکڑ زمین فراہم کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔

Tags: اتر پردیشظفر یاب جیلانی
Previous Post

مولانا سلمان ندوی دارالعلوم ندوہ سے برطرف ۔فضلاءندوہ نے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا

Next Post

بگ بریکنگ: اجیت پوار کے بعد فڈ نویس نے بھی وزیر اعلی کے عہدہ سےاستعفی دینے کا اعلان کردیا

Next Post
بگ بریکنگ: اجیت پوار کے بعد فڈ نویس نے بھی وزیر اعلی کے عہدہ سےاستعفی دینے کا اعلان کردیا

بگ بریکنگ: اجیت پوار کے بعد فڈ نویس نے بھی وزیر اعلی کے عہدہ سےاستعفی دینے کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist