اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بی جے پی لیڈرس اور وزراء کو پی ایم مودی کی نصیحت، غیر ضروری بیانات سے پر ہیز کریں

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
نومبر 7, 2019
in بھارت
0 0
0
بی جے پی لیڈرس اور وزراء کو پی ایم مودی کی نصیحت، غیر ضروری بیانات سے پر ہیز کریں
0
SHARES
59
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:  وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی رہنما اور وزراء کو کہا کہ وہ ایودھیا سے متعلق غیر ضروری بیانات سے پرہیز کریں اور ہم آہنگی برقرار رکھیں۔

ذرائع کے مطابق ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز اپنے وزرا کونسل سے حساس معاملے پر تبادلہ خیال کیا اور ان سے کہا کہ وہ اس موضوع پر غیر ضروری بیانات دینے سے باز رہیں اور ملک میں ہم آہنگی برقرار رکھیں۔

ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ 17 نومبر سے قبل رنجن گوگوئی کے سبکدوشی سے قبل دیئے جانے کا امکان ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے 27 اکتوبر کو ‘ من کی بات ‘ پروگرام کے ایڈیشن میں اس وقت کو یاد کیا تھا جب 2010 میں ایودھیا معاملے پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ہونا تھا۔

اس وقت حکومت، سیاسی جماعتیں، سول سوسائٹی نے کس طرح لوگوں کو بدامنی پھیلانے سے روکا تھا۔ا نہوں نے اسے مثال کے طور پر بیان کیا تھا کہ متحد آواز کیسے ملک کو مضبوط کرسکتی ہے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ فیصلے کو ہار اور جیت کے تناظر میں نہیں دیکھا جانا چاہیئے۔

وزیر اعظم کے اس بیان پر برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے کارکنان اور ترجمان سے رام مندر کے معاملے پر جذباتی اور اشتعال انگیز بیان دینے سے باز رہنے کو کہا ہے۔ پارٹی نے اپنے ارکان پارلیمان کو بھی کہا کہ وہ امن برقرار رکھنے کے لیے اپنے انتخابی حلقوں کا دورہ کریں۔

Tags: بھارتبی جے پی
Previous Post

بابری مسجد کے فیصلہ پر پوری دنیا کی نظر، حقائق و شواہد بنیں گے بنیاد یا پھر محض دعووں کی ہوگی فتح؟

Next Post

’’ہم ’فیصلہ‘ نہیں ’انصاف‘چاہتے ہیں” : محمد وجیہ القمر (صدر، آئی۔وائی۔ ایف)

Next Post
’’ہم ’فیصلہ‘ نہیں ’انصاف‘چاہتے ہیں” : محمد وجیہ القمر (صدر، آئی۔وائی۔ ایف)

’’ہم ’فیصلہ‘ نہیں ’انصاف‘چاہتے ہیں" : محمد وجیہ القمر (صدر، آئی۔وائی۔ ایف)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist