اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

فرانس میں دہشتگرد کا مسجد پر حملہ

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اکتوبر 29, 2019
in دنیا
0 0
0
فرانس میں دہشتگرد کا مسجد پر حملہ
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فرانس میں ایک دہشتگرد نے مسجد پر حملہ کر کے 2افراد کو زخمی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک معمر آدمی نے مسجد میں فائرنگ کرکے 2 نمازیوں کو شدید زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے جنوب مغربی شہر بیون میں ایک معمر مسلح شخص نے مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کی کہ اسی دوران 2 معمر افراد وہاں آئے۔دہشتگرد نے معمر افراد کو دیکھتے ہی ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ دونوں شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ پیش آتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے زخمی ہونے والے نمازیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جس کے بعد حملہ آور کو مسجد کے قریب ہی ایک گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حملہ آور کی عمر 84 سال ہے اور وہ سابق فوجی ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال مارچ میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعہ کی نماز کے وقت کی ایک سفید فام نسل پرست دہشت گرد نے دو مساجد میں فائرنگ کر کے 50مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا اور اس واقعے میں درجنوں مسلمان زخمی بھی ہوئے تھے۔

شہید ہونے والوں میں 9پاکستانی بھی شامل تھے جن میں سے نعیم رشید شہید نے دہشت گرد کو روکنے کی کوشش میں اپنی جان دے دی تھی۔ نعیم رشید شہید کی بہادری کو پوری دنیا نے سراہا تھا اور پاکستان حکومت نے یومِ پاکستان کے موقع پر انہیں بہادری کے اعزاز سے بھی نوازا تھا۔ نعیم رشید شہید کے بیٹے کی بھی اس واقعہ میں شہادت ہو گئی تھی۔

Tags: #دنیا
Previous Post

انار مزیدار ہونے کے ساتھ آپ کی صحت کیلئے نہایت فائدہ مند

Next Post

اجمیر میں مہاتما گاندھی کی مورتی توڑی گئی

Next Post
اجمیر میں مہاتما گاندھی کی مورتی توڑی گئی

اجمیر میں مہاتما گاندھی کی مورتی توڑی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist