­
پروفیسر محسن عثمانی آئی او ایس کے آٹھویں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ کیلئے منتخب - مسلم ٹوڈے
جمعہ, مئی 23, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پروفیسر محسن عثمانی آئی او ایس کے آٹھویں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ کیلئے منتخب

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اکتوبر 27, 2019
in بھارت
0 0
0
پروفیسر محسن عثمانی آئی او ایس کے آٹھویں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ کیلئے منتخب
0
SHARES
199
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز کی ایوارڈ کمیٹی نے آٹھواں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ معروف اسلامی اسکالر اور مصنف پروفیسر محسن عثمانی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

انسٹیٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز ہندوستانی مسلمانوں کا معروف تنھک ٹینک ادارہ ہے جس کے متعدد تحقیقی علمی کاموں کے ساتھ مختلف میدانوں میں نمایاں کارنامہ انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈ سے بھی سرفراز کیا جاتا ہے اور اس مقصد کے تحت آئی او ایس میں دو ایوارڈ ہے، ایک شاہ ولی اللہ اور دوسرا لائیو ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ۔

آئی او ایس کے آفس بیررس کی آج میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پروفیسر محسن عثمانی کو اسلامی افکار، ریسرچ اور دیگر میدانوں میں نمایاں خدمات انجام دینے کی وجہ سے لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پروفیسر محسن عثمانی دارالعلوم ندوۃ العلماء کے فاضل ہیں. پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد انہوں کچھ عرصہ تک جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر خدمات انجام دیا، اس کے بعد حیدرآباد کی ایفلو یونیورسٹی میں شعبہ عربی کے صدر رہے۔ ریٹائر ہونے کے بعد اب ململ انہماک کے ساتھ ریسچ اور تحقیق کا کام کررہے ہیں ان کی دسیوں کتابیں چھپ چکی ہیں، جسے عوامی مقبولیت حاصل ہے۔

آئی او ایس نے لائف ٹائم ایوارڈ کا سلسلہ 2007 میں شروع کیا تھا جس میں ایک سند، مومینٹو اور ایک لاکھ روپے کی رقم دی جاتی ہے، علاوہ ازیں پروفیسر محسن عثمانی کی شخصیت اور کارنامہ پر ایک فلم بھی ریلیز کی جائے گی۔

یہ ایوارڈ نمایاں کارنامہ انجام دینے کیلئے شخصیت اور ادارے دونوں کو دیا جاتا یے اب تک جن سات شخصیات یا ادارے کو اس ایوارڈ سے سرفراز کیا ہے اس میں جسٹس ای ایم احمدی سابق چیف جسٹس آف انڈیا، امارت شرعیہ پٹنہ، مرحوم اخلاق الرحمن قدوائی سابق گورنر بنگال، بہار۔ پروفیسر بی شیخ علی بانی وائس چانسلر یونیورسٹی آف مینگلورو و گوا، مولانا سعید الرحمن اعظمی مہتمم دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو، معروف وکیل اے جے نورانی اور معروف اسلامی اسکالر پروفیسر اختر الواسع کے نام شامل ہیں۔

Tags: بھارت
Previous Post

مہاراشٹرا میں کون بنے گا وزیر اعلیٰ؟ شیو سینا کے ففٹی ففٹی کے مطالبے سے بی جے پی پریشان

Next Post

معاشی بحران پر شیو سینا نے مودی حکومت سے پوچھا سوال : اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟

Next Post
معاشی بحران پر شیو سینا نے مودی حکومت سے پوچھا سوال : اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟

معاشی بحران پر شیو سینا نے مودی حکومت سے پوچھا سوال : اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -