پیر, جون 8, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

چندرایان 2: لینڈروکرم نہیں ہے ٹوٹا، چندرایان مشن سے جڑے اہلکار کا دعویٰ

Rubina by Rubina
ستمبر 9, 2019
in بھارت
0 0
0
چندرایان 2: لینڈروکرم نہیں ہے ٹوٹا، چندرایان مشن سے جڑے اہلکار کا دعویٰ
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ندریان2مشن سے جڑے ایک اہلکارنے دعویٰ کیاہے کہ، لینڈر وکرم صحیح و سالم اوراسے کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔اہلکار کے مطابق چاند کی سطح پر لینڈر وکرم جھکی ہوئی پوزیشن پر ہے۔اہلکار کے مطابق وکرم سے رابطہ بحال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔خیال رہے کہ 7 ستمبر کولینڈنگ سے کچھ لمحہ قبل لینڈر کا رابطہ زمین سے منقطع ہوگیا تھا۔

ہندوستان تاریخ رقم کرنے کے قریب تھا کہ چندریان ٹو کے لینڈر وکرم سے رابطہ منقطع ہوگیا ۔اس کے باوجود اسرو کے سائنس دانوں کے حوصلے بلند ہیں پورے ملک کو ان پر فخر ہے۔وکرم سے رابطہ منقطع ہونے کے باوجود اسرو کے حوصلے اب قائم ہیں۔نظریں اسکرین پر جمی ہیں ۔

اتنے قریب لیکن پھربھی بہت دور، چاند کی سطح سے محض 2.1 کیلومیٹر کے فاصلے پر وکرم کا رابطہ منظقع ہوا لیکن اسرو کو اب بھی اُمید ہے ، کسی کرشمے کی کہ وکرم سے رابطہ بحال ہو جائیگا۔اسرو سینٹرمیں گزشتہ چاردنوں گہما گہمی رہی ۔وکرم کی سافٹ لاینڈنگ کا پروسیس جیسے جیسے قریب آرہا تھا، ہلچل میں اضافہ ہورہا تھا اور وہاں موجود سائنسدانوں ڈ ٹیکنیشینس اور دیگر افراد کی دھڑکنیں تیز ہورہی تھیں۔

وکرم کی سافٹ لینڈنگ کے لیے اُس کی رفتار دھیمی کی جارہی تھی کہ چاند کی سطح سے کچھ ہی فاصلے پر لینڈر کا رابطہ زمین سے منقطع ہوگیا ۔مایوسی گھر کر گئی ،ایسے میں وزیراعظم نریندر مودی نے سائنسدانوں کی حوصلہ افزائی کی۔رات 1:30 سے 2:30 بجے کے بیچ چاند کے جنوبی قطب پروکرم کی لینڈنگ متوقع تھی۔خیال رہے کہ چاند کے اس حصے کو ابھی تک نہیں کھوجاجاسکا ہے۔بحرحال اسرو نے اُمید کا دامن نہیں چھوڑا ہے کیونکہ وکرم سے رابطہ ٹوٹا ہے چاند سے رشتہ نہیں ۔

Tags: چندرایان 2#لینڈروکرم ٹوٹا چندرایان مشن # دعویٰ
Previous Post

سرمائےداروں کو لبھانے کے لئے پاکستان نے کروایا بیلی ڈانس

Next Post

امام اور ان کی اہلیہ کے قتل معاملہ میں ایک ملزم گرفتار

Next Post
امام اور ان کی اہلیہ کے قتل معاملہ میں ایک ملزم گرفتار

امام اور ان کی اہلیہ کے قتل معاملہ میں ایک ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist