پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

حیرت انگیز :اترپردیش کے بانڈا ضلع میں دفنانے کے 22 سال بعد قبر سے نکلی میت۔

Rubina by Rubina
اگست 23, 2019
in بھارت
0 0
0
حیرت انگیز :اترپردیش کے بانڈا ضلع میں دفنانے کے 22 سال بعد قبر سے نکلی میت۔
0
SHARES
113
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بانڈا ضلع سے ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں 22 سال پہلے قبر میں دفنائے گئے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ معاملہ تب سامنے آیا جب موسلا دھار بارش کے چلتے قبرستان میں مٹی کٹنے سے ایک قبر دھنس گئی اور اس میں 22 سال پہلے دفن ایک شخص کا کفن میں لپٹا جسم ملا۔ دیکھتے ہی دیکھتے موقع پر لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا۔ جب کفن میں لپٹی لاش کو نکالا گیا تو وہاں موجود سینکڑوں لوگوں کی آنکھیں حیرت سے پھٹی رہ گئیں کیونکہ 22 سالوں بعد بھی لاش جوں کے توں نکلی۔ کفن تک بھی میلا نہیں ہوا تھا۔

یہ حیرت انگیز معاملہ باندا کے ببیرو قصبے کے اترا روڈ پر واقع گھسیلا تالاب کےقبرستان سے پیش آیا ہے۔ یہاں موسلا دھار بارش سے کئی قبروں کی مٹی بہہ گئی اور قبر میں دفن لاش باہر آگئی۔لوگوں نے قبرستان کو اس کی جانکاری دی۔ قبرستان کمیٹی کے ممبران کے ذریعے جب قبر کی دھنسی ہوئی مٹی کو ہٹا کر دیکھا تو اس میں دفنایا گیا جنازہ جوں کے توں پڑاتھا۔

دراصل اس قبر میں 22 سال پہلے 55 سالہ پیشے سے نائی نصیر احمد نامی شخص کو دفنایا گیا تھا۔ 22 سال بعد بھی ان کی میت جوں کی توں ملی۔ عینی شاہدین کے مطابق نصیراحمد ولد علاالدین مقامی کورہی تھانا بسنڈا ببیرو میں نائی کی دکان تھی۔ انہیں تقریبا 22 سال پہلے دفن کیا گیا تھا لیکن بدھ کو ہوئی تیز بارش کے سبب مٹی ہٹنے سے قبر دھنس گئی تھی۔
یہ خبر علاقے میں آگ کی طرح پھیلی۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہاں لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ حالانکہ بعد میں مقامی علماء کرام کی موجودگی میں مردہ شخص کو دوسری قبر کھود کر اس میں دفنا دیا گیا۔

Tags: #اترپردیش کے بانڈا
Previous Post

نیوزی لینڈ: پارلیمنٹ میں دیکھنے کو ملا دِلچسپ نظارہ، اسپیکر نے نوزائیدہ کو پلایا دودھ

Next Post

کشمیرپرہندوؤں کی حمایت کی فراق میں عمران خان

Next Post
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد ہندوستان پردباؤ بنانے کے لیے پاکستان نے اب اٹھایا یہ قدم

کشمیرپرہندوؤں کی حمایت کی فراق میں عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist