­
کون ہے میوات کی یہ لڑکی جس کی پاکستان کے کرکٹر سے ہو رہی ہے شادی؟ - مسلم ٹوڈے
جمعرات, جون 5, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کون ہے میوات کی یہ لڑکی جس کی پاکستان کے کرکٹر سے ہو رہی ہے شادی؟

Rubina by Rubina
جولائی 30, 2019
in بھارت, دنیا, کھیل
0 0
0
کون ہے میوات کی یہ لڑکی جس کی پاکستان کے کرکٹر سے ہو رہی ہے شادی؟
0
SHARES
209
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کرکٹر حسن علی کی ہریانہ کے میوات کی جس لڑکی سے شادی ہورہی ہے وہ ایئر امارات میں فلائٹ انجینئر ہے۔ وہ نوح کے چندونی گاؤں کی رہائشی ہے۔ نام ہے شامیہ آرزو۔ یہ شادی 20 اگست کو دبئی میں ہوگی۔ پاکستان میں میوات کے علاقے کی کئی لڑکیوں کی شادی ہوئی ہے ، لیکن ہائی پروفائل ہونے کی وجہ سے یہ رشتہ خاص ہے۔ میوات کے صحافی یونس علوی بتاتے ہیں کہ شامیہ کے کچھ رشتہ دار پاکستان میں رہتے ہیں۔ وہیں سے یہ شادی طے کی گئی ہے۔ حسن علی ایک تیز گیندباز ہیں جس کے ساتھ وہ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔ شادی کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔

پاکستان کے متنازعہ کرکٹر حسن علی ان دنوں ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ اس بار اس کی وجہ ان کی شادی ہے۔ دراصل، پاکستان کے تیز گیندباز حسن علی ہریانہ کی لڑکی شامیہ آرزو سے شادی کرنے جا رہے ہیں۔ ہریانہ کے نوح میں رہنے والی شامیہ ائیر امارات میں فلائٹ انجینئر ہیں۔ دونوں کی شادی 20 اگست کو ہونی طے ہوئی ہے۔ پاکستان میں میوات کے علاقے کی کئی لڑکیوں کی شادی ہوئی ہے ، لیکن ہائی پروفائل ہونے کی وجہ سے یہ رشتہ خاص ہے۔ میوات کے صحافی یونس علوی بتاتے ہیں کہ شامیہ کے کچھ رشتہ دار پاکستان میں رہتے ہیں۔ وہیں سے یہ شادی طے کی گئی ہے۔ حسن علی ایک تیز گیندباز ہیں جس کے ساتھ وہ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔ شادی کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔

ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب کسی پاکستانی کرکٹر کی دلہن ہندوستانی ہوگی۔ حالانکہ حسن علی عالمی کرکٹ میں اتنا جانا پہچانا نام نہیں ہے اور اپنے کھیل سے زیادہ یہ کھلاڑی تنازعات کی وجہ سے زیادہ سرخیاں بٹورتا رہا ہے۔ آئیے، حسن علی کے ایسے ہی کچھ تنازعات پر ڈالتے ہیں نظر۔

واگہہ بارڈر پر شرمناک حرکت: پاکستان کے تیز گیندباز حسن علی 22 اپریل 2018 کو واگہہ بارڈر پہنچے اور اپنی شرمناک حرکتوں سے وہاں موجود ہندوستانیوں کو اکسانے کی کوشش کی۔ اس دوران وہ عجیب وغریب طریقہ سے چھلانگ لگاتے ہوئے بھی نظر آئے۔ حالانکہ پاکستان کے سابق تیز گیندباز شعیب اختر نے عالمی کپ میں حسن علی کی خراب کارکردگی کے بعد ان کی اس حرکت پر انہیں پھٹکار بھی لگائی تھی۔ شعیب نے کہا تھا کہ آپ وہاں واگہہ بارڈر پر چھلانگیں مار رہے ہو ، آپ یہاں پر آ کر کرو بالنگ۔ میدان پر زور لگاؤ۔ یہ چیز تب اچھی لگتی ہے جب 6-7 آؤٹ کرتے ہیں ۔ آپ نے آکر 84 رن کھا لئے۔ شعیب نے کہا تھا کہ نہ رفتار ہے نہ سوئنگ ہے۔ مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ وہ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

Tags: # میوات# پاکستان کرکٹر
Previous Post

مودی اور امت شاہ کریں گے شرکت۔جموں کشمیرکےسیاسی حالات پربی جےپی کورکمیٹی میٹنگ آج

Next Post

راولپنڈی میں پاک آرمی کا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، 2 پائلٹس سمیت 18 افراد ہلاک

Next Post
راولپنڈی میں پاک آرمی کا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، 2 پائلٹس سمیت 18 افراد ہلاک

راولپنڈی میں پاک آرمی کا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، 2 پائلٹس سمیت 18 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -