اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تین طلاق بل لوک سبھا میں پیش۔حمایت میں پڑے 186 اور مخالفت میں 74 ووٹ

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جون 21, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
تین طلاق بل لوک سبھا میں پیش۔حمایت میں پڑے 186 اور مخالفت میں 74 ووٹ
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان لوک سبھا میں تین طلاق بل پر ووٹنگ کرائی گئی جس میں اس بل کے حق میں 186 ووٹ پڑے جب کہ خلاف میں 74 ووٹ پڑے۔ مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد کے ذریعہ آج لوک سبھا میں تین طلاق پر بل پیش کرنے کی کوشش کی گئی جس پر کانگریس کے لوک سبھا رکن ششی تھرور اور ایم آئی ایم رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے سخت اعتراض کیا۔
اپوزیشن پارٹی کے اعتراض اور ہنگامے کے درمیان تین طلاق بل کو صوتی ووٹوں سے پیش کرائے جانے کی کوشش کی گئی لیکن کانگریس و دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے اس پر بھی اعتراض ظاہر کیا۔ بعد ازاں فیصلہ لیا گیا کہ پیپر ووٹ کے ذریعہ تین طلاق بل پر اراکین لوک سبھا کی رائے حاصل کی جائے گی۔ چونکہ ابھی اراکین پارلیمنٹ کو سیٹیں الاٹ نہیں ہوئی ہیں اس لیے الیکٹرانک ووٹنگ کرانا ممکن نہیں ہو سکا اور پرچی تقسیم کر ووٹنگ ہوئی۔ ووٹنگ کے بعد جب اس کو شمار کیا گیا تو بل کے حق میں 186 ووٹ پڑے جب کہ خلاف میں 74 ووٹ پڑے۔
اس سے قبل کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے تین طلاق بل کے ڈرافٹ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ”میں تین طلاق بل کی حمایت نہیں کرتا کیونکہ یہ بل مسلم خاندانوں کے خلاف ہے۔“ ششی تھرور نے مزید کہا کہ ”صرف ایک طبقہ کو دھیان میں رکھ کر بل کیوں لایا جا رہا ہے؟ اس بل سے مسلم خواتین کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔“
کانگریس کے علاوہ کچھ دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے بھی تین طلاق بل کی مخالفت کی۔ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے اس بل کی مخالفت کرتے ہوئے لوک سبھا میں کہا کہ ”تین طلاق بل خاتون مخالف ہے اس لیے اس کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔“ اویسی نے اس بل پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے حکومت سے سوال کیا کہ ”آپ کو مسلم خواتین سے اتنی محبت ہے تو کیرالہ کی خواتین کے تئیں محبت کیوں نہیں ہے؟ آخر سبریمالہ پر آپ کا رخ کیا ہے۔“
اپوزیشن کے اعتراضات پر وزیر قانون روی شنکر پرساد نے ناراضگی ظاہر کی اور کہا کہ عوام نے انھیں قانون بنانے کے لیے منتخب کیا ہے اور پارلیمنٹ کا کام قانون بنانا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ ”گزشتہ پارلیمنٹ کی مدت کار ختم ہونے کی وجہ سے دوبارہ اس بل کو لوک سبھا میں پیش کرنے کی ضرورت پڑی اور اس بل کو لے کر اپوزیشن پارلیمنٹ کو عدالت بنانے کی کوشش نہ کرے۔“ روی شنکر پرساد نے کہا کہ تین طلاق بل اس لیے پیش کیا گیا کیونکہ حکومت کو خواتین کے لیے انصاف اور اس کے وقار کا خیال ہے۔ یہ خواتین کی عزت کا سوال ہے۔ خواتین کو مضبوط بنانے کے لیے ہی تین طلاق بل لایا گیا ہے۔

 

Tags: بھارتبی جے پیکانگریس
Previous Post

’ اب مودی ہی عدالت اور جج ہیں، رام مندر بن کر رہے گا ‘: شیوسینا کے سنجے راوت کی زعفرانی منطق

Next Post

دہلی: کالندی کنج میٹرو اسٹیشن کے نیچے فرنیچر بازار میں لگی آگ، 3 گھنٹے کے بعد میٹرو خدمات بحال

Next Post
دہلی: کالندی کنج میٹرو اسٹیشن کے نیچے فرنیچر بازار میں لگی آگ، 3 گھنٹے کے بعد میٹرو خدمات بحال

دہلی: کالندی کنج میٹرو اسٹیشن کے نیچے فرنیچر بازار میں لگی آگ، 3 گھنٹے کے بعد میٹرو خدمات بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist