اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

سعودی مملکت میں رمضان المبارک کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 8, 2019
in دنیا
0 0
0
سعودی مملکت میں رمضان المبارک کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
0
SHARES
116
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب میں رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ سعودی مملکت میں ہر سال رمضان کے موقع پر خاص انتظامات کیے جاتے ہیں۔ کیونکہ حج کے بعد فرزندانِ توحید کا سب سے بڑا اجتماع رمضان المبارک کے موقع پر ہوتا ہے۔ اس دوران لاکھوں کی تعداد میں معتمرین سعودی عرب کا رُخ کرتے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں موجود زائرین کو سحری و افطاراور زیارت سے متعلق سہولتیں فراہم کرنا ایک چیلنج سے کم نہیں ہوتا۔اس بار بھی خادمین حرمین شریفین کی جانب سے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ روزہ کی حالت میں لاکھوں زائرین کو مذہبی فرائض کی ادائیگی کے دوران کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مسجد الحرام اورمسجد نبوی دونوں مقامات پر زائرین اور عبادت گزاروں کو 24 گھنٹے خدمات فراہم کی جائیں گی۔

اس مقصد کے لیے پانچ ہزار سے زائد خدمت گار حرمین شریفین میں تعینات کیے گئے ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر زائرین کو 300 ٹن آبِ زم زم مہیا کریں گے۔ مسجد نبوی میں روزانہ مشہور علمائے دِین کی جانب سے خصوصی وعظ دیئے جائیں گے۔ مسجد نبوی کی لائبریری 24 گھنٹے کھُلی رہے گی۔ جہاں اُنہیں نماز اور اُن کی مذہبی زیارت کے حوالے سے خصوصی کتابچے مفت میں فراہم کیے جائیں گے ۔ جبکہ یہاں آنے والے زائرین کو اُن کی اپنی زبان میں قرآن مجید پڑھنے کی سہولت بھی میسر ہو گی۔ مختلف زبانوں میں موجود قرآن مجید کے یہ تراجم کِنگ فہد گلوریئس قرآن پرنٹنگ پریس کی جانب سے شائع کیے گئے ہیں۔

Tags: اتر پردیشبھارتپاکستان
Previous Post

بھارت: خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کے کیس سے چیف جسٹس کلیئر

Next Post

ایران نے ہیوی واٹر اور یورینیم کی فروخت کو روک دیا

Next Post
ایران نے ہیوی واٹر اور یورینیم کی فروخت کو روک دیا

ایران نے ہیوی واٹر اور یورینیم کی فروخت کو روک دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist