اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

ایران نے ہیوی واٹر اور یورینیم کی فروخت کو روک دیا

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 8, 2019
in دنیا
0 0
0
ایران نے ہیوی واٹر اور یورینیم کی فروخت کو روک دیا
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرحسن روحانی نے آج صبح تہران میں اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہ امریکہ کی جانب سے غیر قانونی طور پر جوہری معاہدے سے نکلنے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کو پاوں تلے روندنے کو آج ایک سال کا عرصہ ہو گیا ہے اس لئے جوہری معاہدے کے رکن ممالک سے ہم نے کہا ہے کہ ہیوی واٹر اور افزودہ یورونیم کی فروخت کو روک رہے ہیں۔

ایران کےصدرنے  کہا کہ ہم نے جوہری معاہدے کے رکن ممالک ( برطانیہ،فرانس،جرمنی ،روس اور چین) سے کہا ہے کہ تمہارے پاس 60 دن کی مہلت ہے اور اس عرصے میں آئیں اور مذاکرات کریں اور اگر اس مدت میں ایران اپنے معاشی ثمرات حاصل کرلے خاص طور سے تیل اور بینکاری پابندیاں ختم ہوجائیں تو ہم اپنی پہلی والی پوزیشن پر واپس چلے جائیں گے اور اگر ان 60 دنوں میں کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا تو ایران مزید دو اور فیصلے کرے گا

ایران کےصدرحسن روحانی

صدرحسن روحانی کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے میں یہ فیصلہ ہوا تھا کہ یورنیئم کی افزودگي3.67 تک ہو گي لیکن اب ہم اس سے صرف نظر کر رہے ہیں یعنی اس کے بعد یورونیم کی افزودگی میں کوئی حد نہیں ہوگی اوراراک ہیوی واٹر ری ایکٹر کے بارے میں بھی 60 دن کے بعد فیصلہ کریں گے کہ جوہری معاہدے سے پہلے والے پروگرام کو جاری رکھتے ہوئے اراک ہیوی واٹر ری ایکٹر کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں ۔

ایران کےصدرنے ایک بار پھر متنبہ کیا کہ ہم نے جوہری معاہدے کے ممالک کو بھیجے جانے والے مراسلے میں واضح طور پر کہا ہے کہ اگر ان ممالک نے ہمارے آج کے اقدام کو بہانہ بنا کر ایران کے کیس کو سلامتی کونسل میں بھیجنے کی کوشش کی تو اس کا سخت رد عمل سامنے آئے گا۔

صدر مملکت نے کہا کہ ایران نے کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کی تاہم ایران کبھی بھی منہ زوری کو تسلیم نہیں کرے گا۔

اس سے قبل اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل روسی دارالحکومت ماسکو پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاتھا کہ ایران، بالکل جوہری معاہدے کے اصولوں کے مطابق عمل کرے گا اور یہ بات جوہری معاہدے کے دوسرے اراکین کیلئے ایک موقع فراہم کرتی ہے تا کہ وہ بھی اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل کریں اور صرف بیان جاری کرنے پر انحصار نہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے کی شق نمبر 26 اور 36 کے مطابق اگر اس معاہدے کے اراکین میں سے کوئی اپنے کیے گئے وعدوں پر نہ عمل نہ کریں تو دوسرے اراکین بھی مجموعی اور جزوی طور پر اپنے وعدوں پر عمل نہ کرنے کا جواز رکھتے ہیں۔

جواد ظریف نے گزشتہ ایک سال کے دوران، بالخصوص جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے بعد امریکی اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ صاف ظاہر ہے کہ امریکہ اس بین الاقوامی معاہدے کے نفاذ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اس عرصے کے دوران، امریکہ کی اس پالیسی سے واقف ہونے کے باوجود صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افسوس  کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یورپی یونین اور عالمی برادری کے دیگر اراکین، امریکی دباؤ کے سامنے مزاحت کرنے میں بے بس نظر آئے تھے۔

Tags: ایرانبھارتحسن روحانی
Previous Post

سعودی مملکت میں رمضان المبارک کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

Next Post

بی جے پی کو شدید جھٹکا سادھو سنت بھی ان سے بری طرح ناراض۔

Next Post
بی جے پی کو شدید جھٹکا سادھو سنت بھی ان سے بری طرح ناراض۔

بی جے پی کو شدید جھٹکا سادھو سنت بھی ان سے بری طرح ناراض۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist