اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ولانا بدرالدین اجمل نے پی ایم نریندر مودی پر کیا طنز انتخابات کے بعد مودی بیچےںگے چاے اور پکوڑا

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 14, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
ولانا بدرالدین اجمل نے پی ایم نریندر مودی پر کیا طنز انتخابات کے بعد مودی بیچےںگے چاے اور پکوڑا
0
SHARES
42
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لوک سبھا انتخاب 2019 کے لیے انتخابی تشہیر اپنے عروج پر ہے۔ سیاسی گھمسان کے درمیان لیڈروں کا اپنے مخالفین پر حملے بھی تلخ ہوتے جا رہے ہیں۔ آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ بدرالدین اجمل نے پی ایم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انتخابات کے بعد سبھی اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈر مل کر پی ایم مودی کو ملک سے باہر نکال دیں گے۔ اجمل نے پی ایم مودی کے ’چائے‘ اور ’پکوڑے‘ والے بیان پر بھی طنز کیا ہے۔ آسام کے دھبری سے رکن پارلیمنٹ بدرالدین اجمل نے پی ایم مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’مودی مخالف جتنے اتحاد ہیں، ہم بھی اس میں شامل ہیں۔ وہ سب مل کر مودی جی کو اس ملک سے باہر نکالیں گے۔‘‘ اجمل یہیں نہیں رکے، انھوں نے پی ایم مودی کے چائے اور پکوڑے والے بیان پر طنز کستے ہوئے کہا کہ ’’مودی جی جا کے کہیں نہ کہیں چائے کی دکان چلائیں گے، ساتھ ہی پکوڑا بھی بیچیں گے۔‘‘

اس سے قبل ہوشنگ آباد سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ اودے پرتاپ سنگھ نے متنازعہ بیان دیا تھا۔ اودے پرتاپ سنگھ نے پی ایم مودی کی تعریف کرنے کے چکّر میں ہندوستان کو چوروں کا ملک بتا دیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ ’’دنیا کے کسی ملک میں بات چلتی تو پہلے لوگ کہتے تھے کہاں سے آئے ہو؟ آدمی جب کہتا تھا کہ ہندوستان سے، تو وہ کہتے ارے وہ چوروں کا ملک ہندوستان۔ اور آج دنیا کے کسی ملک میں ہندوستان کی بات ہوتی ہے تو لوگ کہتے ہیں، اچھا مودی کا ہندوستان۔ ایسا پی ایم ہے آپ کا جس نے ملک کا وقار بڑھایا۔‘‘

بہر حال، بدرالدین اجمل آسام کے بڑے لیڈروں میں شمار ہوتے ہیں۔ 12 سال قبل اجمل نے اپنی پارٹی تشکیل دی تھی۔ فی الحال وہ آسام کے دھبری سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک معروف کاروباری بھی ہیں اور ان کی تجارت بیرون ممالک میں بھی ہے۔

Tags: بی جے پیکانگریس
Previous Post

حزب اختلاف کی جماعتیں EVM پر سپریم کورٹ جائیں گی

Next Post

مودی کے ہیلی کاپٹر سے سیاہ باکس اتارے گئے ،الیکشن کمیشن جانچ کرے:کانگریس

Next Post
مودی کے ہیلی کاپٹر سے سیاہ باکس اتارے گئے ،الیکشن کمیشن جانچ کرے:کانگریس

مودی کے ہیلی کاپٹر سے سیاہ باکس اتارے گئے ،الیکشن کمیشن جانچ کرے:کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist