­
بی جے پی کی امیدوار مینکا گاندھی نے مسلمانوں سے مانگا ووٹ ۔ہماری جیت میں آپ کا تعاون نہیں ہوگا تویہ مجھے اچھا نہیں لگے گا - مسلم ٹوڈے
پیر, مئی 19, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home سیاست

بی جے پی کی امیدوار مینکا گاندھی نے مسلمانوں سے مانگا ووٹ ۔ہماری جیت میں آپ کا تعاون نہیں ہوگا تویہ مجھے اچھا نہیں لگے گا

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 13, 2019
in سیاست
0 0
0
بی جے پی کی امیدوار مینکا گاندھی نے مسلمانوں سے مانگا ووٹ ۔ہماری جیت میں آپ کا تعاون نہیں ہوگا تویہ مجھے اچھا نہیں لگے گا
0
SHARES
70
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مودی حکومت کی مرکزی وزیر اور سلطان پور سے بی جے پی کی امیدوار مینکا گاندھی نے ایک انتخابی جلسہ عام کے دوران مسلمان ووٹروں کو دھمکی دیتے ہوئے متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے مسلمانوں کو دھمکاتے ہوئے کہا، ”اگر آپ مجھے ووٹ نہیں دوگے تو میرے لئے بھی آپ کے لئے کام کرنا مشکل ہوگا۔“ انہوں نے مزید کہا، ”انتخابات میں میری جیت مسلمانوں کے بغیر بھی ہوگی اور ساتھ بھی ہوگی۔ لیکن اگر جیت میں مسلمانوں کو تعاون نہیں ہوگا تو مجھے اچھا نہیں لگے گا۔“

مینکا گاندھی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، حالانکہ اس بیان میں مینکا گاندھی کا ڈر کہیں نہ کہیں نظر آ رہا ہے۔
مینکا گاندھی نے کہا، ”میں چناو جیت جاوں گی، اس کے بعد آپ کو بھی میری ضرورت پڑے گی۔ اس ضرورت کی بنیاد ڈالنی ہوگی۔ چناو کے بعد جب مجھے پتہ چلے گا کہ آپ کی طرف سے مجھے 100 ووٹ ملے یا 200 ووٹ ملے تو جب آپ کام کے لئے آئیں گے تو میرا رویہ بھی ویسا ہی رہے گا۔“
منکا گاندھی کا خوف زدہ کرنے کا سلسلہ یہیں نہیں تھما، انہوں نے مزید کہا، ”ہم بھی کوئی مہاتما گاندھی کی چھٹی اولاد نہیں ہیں۔ ایسا تھوڑی ہے کہ ہم صرف دیتے ہی رہیں گے اور چناو میں ہائی بھی کھائیں گے۔“ اتنا کہنے کے بعد انہوں نے کہا کہ دو دوستی کا ہاتھ لے کر ان کے پاس آئی ہیں۔
واضح رہے کہ مینکا گاندھی اس مرتبہ سلطان پور سے چناو لڑ رہی ہیں جبکہ 2014 میں وہ پیلی بھیت سے چناو لڑی تھیں۔ اس مرتبہ بی جے پی نے پیلی بھیت سیٹ سے مینکا گاندھی کے بیٹے ورون گاندھی کو امیدوار بنایا ہے۔

Tags: بھارتبی جے پیکانگریس
Previous Post

دارالعلوم دیوبند نے نہیں جاری کی کوئی سیاسی اپیل…!

Next Post

حزب اختلاف کی جماعتیں EVM پر سپریم کورٹ جائیں گی

Next Post
حزب اختلاف کی جماعتیں EVM پر سپریم کورٹ جائیں گی

حزب اختلاف کی جماعتیں EVM پر سپریم کورٹ جائیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -