جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

موب لنچنگ پر قانون بناۓ پارلیمنٹ : سپریم کورٹ

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جولائی 17, 2018
in بھارت
0 0
0
نربھیا کے گنہگاروں کی پھنسی کی سزا برقرار،ریویو پٹیشن خارج
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

موب لنچنگ کو روکنے سے متعلق عرضی پر سنوائی کے بعد آج سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے سخت تبصرہ کیا۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلے میں کہا کہ جمہوریت میں کسی بھی صورت میں موبوکریسی (بھیڑ کے نظام) کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی۔ امن اور کثیر جہتی سماج کی حفاظت کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔گئو رکشا کے نام پر ہونے والی موب لنچنگ سے متعلق عرضی پر چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ اور جسٹس اے ایم کھنولکر کی بنچ نے سماعت کی۔ مہاتما گاندھی کے پرپوتے تشار گاندھی اور سماجی کارکن تحسین پوناوالا سمیت کی لوگوں نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔چیف جسٹس دیپک مشرا نے کہا کہ، پارلیمنٹ ہجومی تشدد کے لئے علیحدہ سے قانون بنانے پر غور کرے۔ ساتھ ہی انہوں نے ریاستی حکومتوں سے کہا کہ موب لنچنگ کو روکنا ان کا فرض ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ 20 اگست کو حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔
سپریم کورٹ نے کہا، ’’کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کا اختیار نہیں ہے۔ خوف اور بدنظمی کا ماحول پیدا کرنے والوں کے خلاف ریاست کارروائی کرے۔۔

Tags: چیف جسٹس دیپک مشراسپریم کورٹموب لنچنگ
Previous Post

Next Post

امریکہ اور روس اسرائیل کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے حوالے سے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں گے

Next Post
امریکہ اور روس اسرائیل کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے حوالے سے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں گے

امریکہ اور روس اسرائیل کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے حوالے سے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist