اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جولائی 16, 2018
in بھارت, سیاست
0 0
0
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ئی دہلی،16جولائی (یو این آئی) آندھراپردیش کو خصوصی درجہ نہیں دےئے جانے اور دیگر مطالبات کو پورا نہیں کرنے سے ناخوش تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے آئندہ مانسون اجلاس میں مرکزی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے معاملہ میں غیربی جے پی اور غیرکانگریسی جماعتوں سے حمایت حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرنا شروع کردیا ہے۔
پارٹی ذرائع نے بتایا کہ ٹی ڈی پی کے ارکین پارلیمنٹ نے چھ علیحدہ علیحدہ گروپ بنائے ہیں اور انہوں نے ترنمول کانگریس، بیجو جنتادل، اکالی دل، جنتادل (سیکولر) سماج وادی پارٹی، بہوجن سماج پارٹی، جنتادل (یونائیٹڈ) ، راشٹریہ جنتادل ، لوک جن شکتی پارٹی، اے آئی ایم آئی این، کیرالہ کانگریس، انڈین نیشنل لوک دل، راشٹریہ لوک دل، سکم ڈیموکریٹک فرنٹ اور دیگر جماعتوں سے مرکزی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے معاملہ پر حمایت حاصل کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔
ٹی دی پی کے اراکین پارلیمان نے حالانکہ گزشتہ اجلاس میں بھی اس سمت میں کوشش کی تھی لیکن کافی تعداد نہیں ہونے اور لوک سبھا میں تعطل پیدا ہونے کی وجہ سے پارٹی اس میں کامیاب نہیں ہوسکی۔
ٹی ڈی پی کے سپریمو اور آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابو نائیڈو نے ان تمام جماعتوں کے لیڈروں کو تحریر کردہ خط میں کانگریس کی قیادت والی گزشتہ یوپی اے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے آندھراپردیش کی تقسیم میں سائنٹفک نظریہ اختیار نہیں کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ بی جے پی نے 2014 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران منشور میں جو وعدے کئے تھے انہیں پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔
یوا ین آئی ۔ م ع۔

Tags: بیجو جنتادلترنمول کانگریسٹی ڈی پی
Previous Post

خاتون بل پاس كرائے مودی: راہل

Next Post

موب لنچنگ پر قانون بناۓ پارلیمنٹ : سپریم کورٹ

Next Post
نربھیا کے گنہگاروں کی پھنسی کی سزا برقرار،ریویو پٹیشن خارج

موب لنچنگ پر قانون بناۓ پارلیمنٹ : سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist