تاج محل میں بہار کے لوگوں کو نماز پڑھنے کی ازاجات کے لئے لگائی گئی عرضی پر سنوائی کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ کی تین رکنی بنچ نے ارضی کو یہ کہتے ہوئے خارج کر دیا کہ تاج محل دنیا کے سات عجائبات میں شامل ہے اسلئے اسکی حفاظت ضروری ہے.نماز کہیں اور بھی پڑھی جا سکتی ہے. اس بنچ کے صدر چیف جسٹس دیپک مشرا تھے.