اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بلڈر کے دیوالیہ ہونے کی خبر کے با وجود دیا 2000 کروڑ کا قرض ، منیجنگ ڈائریکٹر سمیت 6 گرفتار

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 22, 2018
in بھارت
0 0
0
بلڈر کے دیوالیہ ہونے کی خبر کے با وجود دیا 2000 کروڑ کا قرض ، منیجنگ ڈائریکٹر سمیت 6 گرفتار
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پونے میں بینک آف مہاراشٹرا نے ایک بلڈر کو دو ہزار کڑوڑ کا قرض دیا ہے.حیرانی کی بات یہ ہے کہ بینک کے ایم ڈی رویندر مراٹھے کے ساتھ ساتھ بینک کے دوسرے افسران کے پاسیہ خبر تھی کہ بلڈر دیوالیہ ہے ، اس کے باوجود عہدہ کا غلط استعمال کر کے ان پر بلڈر کو 2000 کروڑ روپے کا قرض دینے کا الزام ہے۔
پونے پولس کی معاشی کرائم سیل نے بدھ کو بینک آف مہاراشٹر کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او رویندر مراٹھے کو 2000 کروڑ روپے کے قرض گھوٹالہ میں 6 لوگوں سمیت گرفتار کر لیا۔ یہ معاملہ پونے کے رئیل اسٹیٹ ڈیولپر ڈی ایس کے گروپ سے جڑا ہوا ہے۔ خبروں کے مطابق مراٹھے اور بینک کے دیگر افسران کے پاس بلڈر کے دیوالیہ ہونے کی جانکاری تھی، اس کے باوجود عہدہ کا غلط استعمال کر کے ان پر بلڈر کو 2000 کروڑ روپے کا قرض دینے کا الزام ہے۔

پولس نے سبھی گرفتار لوگوں پر دھوکہ دہی، ٹھگی، مجرمانہ سازش اور بھروسہ توڑنے کا معاملہ درج کیا ہے۔ بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر مراٹھے کے علاوہ کارگزار ڈائریکٹر راجندر گپتا، زونل منیجر نتیانند دیش پانڈے اور سابق سی ایم ڈی سشیل مہنوت کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مہنوت کو جے پور سے گرفتار کیا گیا۔اس سال فروری میں ہی ڈی ایس کے گروپ کے مالک ڈی ایس کلکرنی اور ان کی بیوی ہیمنتی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر 4000 سرمایہ کاروں کو 1150 کروڑ روپے کا چونا لگانے کا الزام ہے۔ کلکرنی پر یہ بھی الزام ہے کہ انھوں نے سرمایہ کاروں کے 230 کروڑ روپے بھی نہیں لوٹائے ہیں۔ مہاراشٹر حکومت نے گزشتہ مہینے مالکان اور کمپنی کی 120 سے زائد ملکیت اور 275 سے زائد گاڑیوں کو ضبط کرنے کا حکم دیا تھا۔

Tags: 2000 کروڑ کا مہا گھوٹالہبینک آف مہاراشٹراپونےگھوٹالہ
Previous Post

شاہ جس بینک کے ڈائریکٹر تھے سبسے زیادہ پرانے نوٹ اسی بینک مے جمع ہوئے : آر ٹی آئ

Next Post

بھوپال میں دلت کسان کو زندہ جلایا،موت

Next Post
بھوپال میں دلت کسان کو زندہ جلایا،موت

بھوپال میں دلت کسان کو زندہ جلایا،موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist