اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

امریکہ کی شام میں فضائی حملہ کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں : عراق

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 19, 2018
in دنیا
0 0
0
امریکہ کی شام میں فضائی حملہ کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں : عراق
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 امریکہ کے کی سرحد کے اندر ہوائی حملہ کا الزام عائد کرتے ہوئے عراق نے منگل کے روز اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا جسمیں کہا گیا کہ ہم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس)کے خلاف کارروائی کے دوران مقامی سیکورٹی فورسزپرفضائی حملہ کرنے کے خلاف ہیں اور اس کی سخت مذمت کرتے ہیں۔یہ لڑائی خواہ عراق میں ہو،شام میں ہویا کہیں ہو ، آئی ایس کے صفائے کی کوشش میں انسانیت پر خطرہ نہیں منڈلانا چاہئے۔‘‘بیان میں سبھی ممالک سے آئی ایس کے خلاف متحد ہونے کا ایک بار پھر اعلان کیا گیا اور کہا گیا کہ دہشت گرد تنظیم کے خاتمہ کیلئے مہم چلارہے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مستقل اور مناسب تعاون و مدد اور حمایت کیلئے ایک عالمی اتحاد کی ضرورت ہے۔
عراق کے پاپولر موبلائزیشن فورسز (جس میں ایران کی شیعہ نیم فوجی آرمی کے جوان شامل ہیں)نے پیر کو بتایا تھا کہ شام سے متصل عراق کی سرحد پرامریکہ فضائی حملہ میں اس کے22جوان مارے گئے ہیں اور12 زخمی ہوئے۔بعد میں حالانکہ عراقی فوج نے کہاپاپولر موبلائزیشن فورسز یا دیگر کسی عراقی سیکورٹی فورس پر ہوئی حملے نہیں کئے گئے۔یہ حملے شام کی سرحد کے اندر کئے گئے ہیں۔امریکی فوج نے شام میں ہوائی حملہ سے انکار کیا ہے۔قابل غور ہے کہ اس سے قبل شام کی خبررساں ایجنسی ثنا نے فوج کے حوالہ سے یہ اطلاع دی تھی۔یہ واقعہ البو کمال کے جنوب مشرق میں واقع الحرا میں ہوا۔شامی اتحاد کے ایک کمانڈر نے کہا کہ امکان ہے کہ امریکی ڈرون نے شام کے سرحدی شہر البو کمال اور ٹنف میں بمباری کی۔

Tags: اسلامک اسٹیٹامریکہشامعراقہوائی حملہ
Previous Post

بہار: بارات سے لوٹ رہی کار ہوئی بے قابو ہوکر تالاب میں گری ، 6 بچوں کی موت

Next Post

اتر پردیش: سرکاری بلڈ بینک کی لاپروائی سے خاتون کی موت

Next Post
اتر پردیش: سرکاری بلڈ بینک کی لاپروائی سے خاتون کی موت

اتر پردیش: سرکاری بلڈ بینک کی لاپروائی سے خاتون کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist