اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

گوری لنکیش کے قتل پر پرمود متالک کا متنازعہ بیان، کیا کتے کی مو ت کے لئے بھی وزیراعظم ذمہ دار ہیں؟

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 18, 2018
in بھارت, سیاست
0 0
0
گوری لنکیش کے قتل پر پرمود متالک کا متنازعہ بیان، کیا کتے کی مو ت کے لئے بھی وزیراعظم ذمہ دار ہیں؟
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پرمود متالک نے گوری لنکیش کے قتل پر ایک متنازعہ بیان دیا ہے کہا گر کرناٹک میں کسی کتے کی موت ہو جاتی ہے تو کیا اس کے لئے بھی وزیر اعظم ذمہ دار ہیں متالک
نے آگے کہا کہ کرناٹک اور مہاراشٹرمیں دو دو قتل ہوئے، کسی نے وہاں کی اس وقت کی کانگریس حکومت سے سوال نہیں پوچھے، لیکن گوری لنکیش کے قتل میں لوگ پوچھ رہے ہیں کہ وزیر اعظم خاموش کیوں ہیں۔
شری رام سینا کے صدر پرمود متالک نے کرناٹک اور مہاراشٹر میں سماجی کارکنان اور صحافیوں کے قتل پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ گوری لنکیش اور ایم ایم کلبرگی کے قتل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کانگریس پر سوال کھڑے کرتے ہوئے متنازعہ بیان دیا ۔متالک نے کہا کہ ’’ کانگریس کی حکومتوں میں کرناٹک اور مہا راشٹر میں دو دو قتل ہوئے۔ ان قتل کو لے کر کسی نے کانگریس پر سوال نہیں کھڑے کئے۔ لوگ سوال پوچھ رہے ہیں کہ گوری لنکیش قتل معاملہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کیوں خاموش ہیں اور کوئی بیان کیوں نہیں دے رہے ہیں ؟ اگر کرناٹک میں کسی کتے کی موت ہو جاتی ہے تو کیا اس کے لئے بھی وزیر اعظم ذمہ دار ہیں ‘‘۔
واضح رہے ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم بھی ایک مرتبہ ایسی ہی تشبیہ استعمال کر چکے ہیں ۔ انہوں نے گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام پر معافی مانگنے کے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ اگر گاڑی کے نیچے کتے کا بچہ مر جائے تو افسوس تو ہوتا ہی ہے۔ بی جے پی اپنے مخالفین کی بات کرتے ہوئے اس طرح کی نچلے درجہ کی تشبیہات استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتے ۔5 ستمبر 2017 کو بنگلورو میں صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کی ان کے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا ، 30 اگست 2015 کو کرناٹک کے دھاروا میں موٹر سائیکل سواروں نے پروفیسر ایم ایم کلبرگی کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا اور 20 اگست 2013 کو آزاد خیال نریندر دابھولکر کو پونے میں گولی مار کر قتل کردیا تھا۔ واضح رہے ان معاملوں کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی کے ایک افسر نے کہا تھا کہ قتل کی تینوں وارداتوں میں ایک ہی ہتھیار کا استعمال کیا گیا ہے۔

Tags: بی جے پیپرمود متالککانگریسگوری لنکیشوزیر اعظم
Previous Post

منی پور اور تریپورہ میں کئی دنوں سےلگاتار ہو رہی بارش نے مچائی تباہی

Next Post

بھوک ہڑتال کی وجہ سے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین اسپتال میں بھرتی

Next Post
بھوک ہڑتال کی وجہ سے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین اسپتال میں بھرتی

بھوک ہڑتال کی وجہ سے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین اسپتال میں بھرتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist