اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

منی پور اور تریپورہ میں کئی دنوں سےلگاتار ہو رہی بارش نے مچائی تباہی

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 17, 2018
in بھارت
0 0
0
منی پور اور تریپورہ میں کئی دنوں سےلگاتار ہو رہی بارش نے مچائی تباہی
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شمال مشرق میں آسام، منی پور اور تریپورہ میں کئی دنوں سےلگاتار ہو رہی بارش نے تباہی مچا دی ہے، سب سے زیادہ تباہی آسام میں ہوئی ہے،جہاں 17 لوگوں کی جان جا چکی ہے اور قریب 4 لاکھ لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ جبکہ تریپورہ میں سیلاب کی وجہ سے 3 لوگوں کی جان جا چکی ہے، یہاں پر 189 ریلیف کیمپوں میں 40 ہزار سے زیادہ لوگ پھنسے ہوئے ہیں، منی پور میں سیلاب سے 7 افراد ہلاک ہو گئی ہے۔کئی ندیاں اب بھی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں، بھاری بارش کے بعد مٹی کے تودے بھی گر رہے ہیں۔ سڑکوں اور ریلوے ٹریکوں پر پانی بھر گیا ہے جس کے سبب سے کئی جگہوں پر ٹریفک متاثر ہوا ہے، جبکہ کئی ٹرینوں کو منسوخ کرنا پڑا ہے۔
آسام ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (اےایس ڈی ایم) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے چار لوگوں کی موت ہو گئی، اےایس ڈی ایم نے بتایا کہ آسام ہوجائی،مشرقی كاربی انگ لانگ، مغربی كاربی انگ لانگ ،گولاگھاٹ، كريم گج، ہلانكانڈی اور کچھار ضلع میں سیلاب سے 4 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں، اےایس ڈی ایم نے بتایا کہ 716 گاؤں سیلاب کی زد میں ہیں اور 3292 ہیکٹر فصل برباد ہو گئی ہے۔تریپورہ میں سیلاب سے بنے حالات میں کچھ بہتری آئی ہے، میزورم میں تلوانگ اور لانگ کی ندی میں پانی کی سطح میں کمی آنے سے کچھ صورت حال بہتر ہوئی ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حکام نے بتایا کہ لنگ لئی ضلع میں تلوانگ اور لانگ کی ندی میں پانی کی سطح میں کمی آنے لگی ہے، لیکن 500 سے زیادہ خاندان بے گھر ہوئے ہیں۔

Tags: آسامتریپورہسیلابشمال مشرقمنی پور
Previous Post

چار ریاستوں کے وزراء اعلی کیجریوال کی اہلیہ سے ملاقات کی اور کیجریوال کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا

Next Post

گوری لنکیش کے قتل پر پرمود متالک کا متنازعہ بیان، کیا کتے کی مو ت کے لئے بھی وزیراعظم ذمہ دار ہیں؟

Next Post
گوری لنکیش کے قتل پر پرمود متالک کا متنازعہ بیان، کیا کتے کی مو ت کے لئے بھی وزیراعظم ذمہ دار ہیں؟

گوری لنکیش کے قتل پر پرمود متالک کا متنازعہ بیان، کیا کتے کی مو ت کے لئے بھی وزیراعظم ذمہ دار ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist