امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کم جونگ ان سے ملے اور انہونے کم جونگ کے ساتھ ہوئی ملاقات کو نہایت شاندار قرار دیا ہے۔ صحافیوں سے باتکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’یہ ملاقات شاندار تھی۔ بات بہت آگے بڑھی ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ہم دستخط کرنے جا رہے ہیں۔ آپ کو چند منٹ میں سب کچھ پتہ چل جائے گا۔‘