اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہریانہ حکومت نے ببیتا پھوگاٹ کے احتجاج کے بعد 33 فیصد والے آرڈر پر لگائی روک

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 9, 2018
in بھارت, کھیل
0 0
0
ہر یانہ ؛ کھٹر حکومت کا ایک اورتنازعتی  فرمان
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہریانہ حکومت نے 30 اپریل کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا جسمیں کھلاڑیوں کو اشتہار وں اور پروفیشنل اسپورٹ کے ذریعے جو کمائی ہوتی ہے اس کا 33 فیصد ہریانہ اسپورٹس کاؤنسل میں جمع کرواناتھا پر پہلوان ببیتا پھوگاٹ کے ذریعے درج کرائے گئے اعتراض کے بعد یو ٹرن لے لیا ہے ۔ سی ایم منوہر لال کھٹر نے اس نوٹیفیکیشن پر آئندہ آرڈر تک روک لگا دی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ؛ ہریانہ حکومت کے 30 اپریل کے نوٹیفیکیشن کے مطابق،۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس کا استعمال ریاست میں کھیل کی ترقی پر خرچ ہوگا۔ اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کو جو نوکری ملی ہے ،اس میں اب چھٹی لینے پر بھی ان کی تنخواہ کاٹی جائے گی۔

اس پر ببیتا پھوگاٹ نے کہا کہ حکومت کو معلوم ہے کہ ایک کھلاڑی کتنی محنت کرتا ہے؟ وہ کیسے ایک کھلاڑی سے اس کی کمائی کا ایک تہائی مانگ سکتے ہیں۔ میں اس کی حمایت نہیں کرتی ۔ حکومت کو فیصلہ لینے سے پہلے ہم سے بات کرنی چاہیے تھی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارے پاس ٹیکس کٹ کر پیسہ آتا ہے اور حکومت ایسا کرے گی تو اس سے کھلاڑیوں کا حوصلہ کم ہوگا۔اگر ٹیکس دیتے ہیں تو حصہ کیوں ؟

ببیتا پھوگاٹ کے اس ٹوئٹ کے جواب میں سی ایم منوہر لال کھٹر نے ٹوئٹ کر کے نوٹیفیکیشن پر روک لگانے کی جانکاری دی۔ انھوں نے کہا، اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کی متعلق فائل مجھے دکھائی گئی ہے۔ 30 اپریل کو جاری کی گئی نوٹیفیکیشن پر اگلے آرڈر تک روک لگائی گئی ہے ۔ ہمیں اپنے کھلاڑیوں کے کافی خدمات پر فخر ہے اور میں انھیں یقین دلاتا ہوں کہ ان کو متاثر کرنے والے سبھی مدعوں پر غور کیا جائے گا۔

اس نوٹیفیکیشن کے مطابق ؛ کھلاڑی بغیر حکومت کی اجازت لیےکسی کمپنی کا اشتہار کرتا ہے یا پھر پروفیشنل اسپورٹس میں حصہ لیتا ہے تو اس سے ہونے والی ساری آمدنی سرکاری کھاتے میں جمع کروانی ہوگی۔ کھٹر حکومت نےاپنا یہ نیا فرمان 30 اپریل 2018 کے سرکاری گزٹ کے نوٹیفیکیشن میں جاری کیا ہے۔

Tags: ببیتا پھوگاٹہریانہ حکومت
Previous Post

لکھنؤ: بڑے امام باڑہ پر گری برق آسمانی

Next Post

کسانوں کی خودکشی کا ڈاٹا سامنے لانے سے بچ رہی ہے حکومت

Next Post
کسانوں کی خودکشی کا ڈاٹا سامنے لانے سے بچ رہی ہے حکومت

کسانوں کی خودکشی کا ڈاٹا سامنے لانے سے بچ رہی ہے حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist