اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کسانوں کی خودکشی کا ڈاٹا سامنے لانے سے بچ رہی ہے حکومت

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 9, 2018
in بھارت
0 0
0
کسانوں کی خودکشی کا ڈاٹا سامنے لانے سے بچ رہی ہے حکومت
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی جرائم ریکارڈ بیورو یعنی این سی آر بی نے کسانوں کی خودکشی کی رپورٹ دو سال سے شایع نہیں کی ہے .واضح رہے کے ملک میں کسانوں کی خودکشی سے متعلق تفصیلات پیش کرنے کی ذمہ داری اسی این سی آر بی کی ہے لیکن اس نے گزشتہ دو سالوں سے اپنی رپورٹ شائع نہیں کی ہے۔
اپنی ویب سائٹ پر گزشتہ دو سالوں سے خودکشی کرنے والے کسانوں کے اعداد و شمار نہیں ڈالے ہیں۔ این سی آر بی کے ویب سائٹ پر 2015 تک کے ہی اعداد و شمار دستیاب ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مرکزی حکومت 2016 اور 2017 میں کسانوں کی خودکشی کا ڈاٹا سامنے لانے سے بچ رہی ہے۔ چونکہ 2016 اور 2017 میں کسانوں کی خودکشی کے واقعات کئی ریاستوں سے سامنے آئے ہیں اور کئی بڑی کسان تحریکیں بھی چلائی گئی ہیں، اس لیے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان دو سالوں میں کسانوں اور کسانی سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کے سبب مودی حکومت پریشان ہے اور اس نمبر کو سامنے لانا نہیں چاہتی۔دراصل پورے ملک میں کسانوں کی خودکشی کا ڈاٹا جمع کرنے اور اسے مختصر میں پیش کرنے کی ذمہ داری این سی آر بی کی ہے، اور اس کی ویب سائٹ پر 2015 میں 8007 کسانوں کے ساتھ ساتھ 4599 زراعتی مزدوروں کی خودکشی کرنے اور 2014 میں 5650 کسانوں کے ساتھ ساتھ 6710 زراعتی مزدوروں کی خودکشی کرنے کی تفصیلات تو موجود ہیں لیکن اس کے بعد کا ڈاٹا موجود نہیں ہے۔ حالانکہ کچھ دنوں کے بعد مرکزی وزارت داخلہ نے 2016 میں کسانوں کی خودکشی پر مبنی ایک رپورٹ پیش کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ 6351 کسانوں اور 5019 زراعتی مزدوروں نے خودکشی کی، لیکن اس رپورٹ کو مکمل قرار نہیں دیا جا رہا ہے۔

گزشتہ دو سالوں میں کسانوں کی خودکشی کے اعداد و شمار شائع نہ ہونے کی وجوہات پر سرکاری افسران کا کہنا ہے کہ کچھ ریاستوں کے ذریعہ بھیجے گئے ڈاٹا میں خامی رہ گئی جس کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے۔ ویسے سابق میں بھی کسانوں کی خودکشی کے اعداد و شمار کی صحیح رپورٹ تیار نہ کرنے پر بیورو کی تنقید ہو چکی ہے۔ ناقدین نے 2014 سے ایسی اموات کی گنتی کے اصولوں میں تبدیلی پر این سی آر بی کو قصوروار ٹھہرایا تھا۔ این سی آر بی کے ایک سینئر افسر نے ایک پرائیویٹ نیوز ویب سائٹ کو بتایا کہ مغربی بنگال اور بہار میں 2016 میں کسانوں کی خودکشی کی رپورٹ میں ایک بھی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ کچھ ریاستوں میں اعداد و شمار غیر معمولی طور پر زیادہ تو کچھ میں بہت ہی کم بتائے گئے ہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ بیورو نے ان ریاستوں کو نوٹس بھیجا ہے کہ وہ ان کی تعداد کا بغور جائزہ لیں۔ این سی آر پی کے ڈائریکٹر ایش کمار نے ڈاٹا میں تاخیر کے اسباب پر کوئی واضح جواب نہیں دیا ہے۔ انھوں نے بس اتنا کہا کہ ڈاٹاکی جانچ ہو رہی ہے اور رپورٹ جون کے آخر میں شائع ہونے کا امکان ہے۔

Tags: این سی آر بیقومی جرائم ریکارڈ بیوروکسانوں
Previous Post

ہریانہ حکومت نے ببیتا پھوگاٹ کے احتجاج کے بعد 33 فیصد والے آرڈر پر لگائی روک

Next Post

بی جے پی حکومت میں محافظ بھی حفاظت میں نہیں

Next Post
بی جے پی حکومت میں محافظ بھی حفاظت میں نہیں

بی جے پی حکومت میں محافظ بھی حفاظت میں نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist