پیٹرول اور ڈیزل کےبڑھتے داموں کو لیکر ہر کوئی پریشان ہے.29 مئی سے اب تک پیٹرول 63 پیسے اور ڈیزل پر 46 پیسے سستا ہوا ہے.
ملک مے انٹرنیشنل بازار میں تیل کے گرتے داموں کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے.آج لگاتار ساتویں دن پیٹرول کی قیمت گھٹی ہے .منگل کو پیٹرول 14 پیسے اور ڈیزل 10 پیسے سستا ہوا ہے.کٹوتی کے بعد دہلی میں پیٹرول اور ڈیزل سبسے سستا ہے.یہاں پیٹرول 77.83 روپے اور ڈیزل 68.88 روپے فی لیٹر ہے.