ایئرسیل مکسس معاملے میں منگل کو عدلیہ نے پی چدمبرم کو راحت دیتے ہوئے 10 جولائی تک گرفتاری پر روک لگا دی ہے
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم ایئرسیل مکسس معاملے میں ای ڈی کے سامنے پیش ہوئے.اسے قبل منگل کو عدالت میں سنوائی کے بعد پی چدمبرم کو عدالت نے راحت دسے دی ہے.پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے. 10جولائی تک گرفتاری پر روک لگا دی ہے