سنی وقف بورڈ کے انکار سے ریو یو پٹیشن کی عرضی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، دسمبر کے پہلے ہفتہ میں بابری مسجد فیصلہ کے خلاف ہم جائیں گے دوبارہ سپریم کورٹ: ظفر یاب جیلانی
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے سکریٹری اور بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ایڈوکیٹ ظفر یاب جیلانی ...