اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

نشانہ بازی میں ہندوستان نے ۲؍ طلائی سمیت ۷؍ تمغے اپنے نام کئے

Rubina by Rubina
ستمبر 29, 2023
in دنیا, کھیل
457 0
0
نشانہ بازی میں ہندوستان نے ۲؍ طلائی سمیت ۷؍ تمغے اپنے نام کئے
758
SHARES
694
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

۱۹؍ویں ایشیائی کھیلوں کے چوتھے دن بدھ کو ہندوستان نے نشانہ بازی مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۲؍ طلائی، ۳؍ چاندی اور ۲؍ کانسہ سمیت ۷؍ تمغے جیتے ہیں۔ منو بھاکر، ایشا سنگھ اور ریدم سانگوان نے خواتین کے۲۵؍ میٹر پسٹل ٹیم ایونٹ میں پہلا طلائی تمغہ جیتا۔ اس کے بعد۵۰؍ میٹر رائفل تھری پوزیشنز خواتین کے انفرادی مقابلے میں ہندوستان کی صفت کور سامرا نے دوسرا گولڈ میڈل دلایا۔ صفت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انفرادی مقابلے میں ۴۶۹ء۶؍ پوائنٹس اسکور کرکے طلائی تمغہ جیتاجو کہ ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے۔
صفت کور سامرا نیلنگ میں ۱۵۴ء۶؍ ، پروون میں۱۵۷ء۹؍اور اسٹینڈ ایلیمینیشن میں ۱۵۷ء۱؍ کا اسکور بناکر۵۰؍ میٹر رائفل تھری پی میں چین کی کیانگیو ژانگ کو۷ء۳؍ پوائنٹس کے آسان فرق سے شکست دی۔ کانسہ کا تمغہ جیتنے والی ہندوستان کی آشی چوکسے چاندی کا تمغہ جیتنے کی دوڑ میں تھیں لیکن اپنے آخری شاٹ میں ان کا اسکور۸ء۹؍ سے کم ہونے کی وجہ سے کیانگیو ژانگ نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا اور انہیں کانسہ کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔کوالیفائنگ راؤنڈ میں، صفت کورسامرا ۵۹۴؍ (۲۸؍ضرب) کے اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں جبکہ آشی چوکسے۵۹۰؍ (۲۴؍ضرب) کے ساتھ چھٹے اور مانینی کوشک ۵۸۰؍ (۲۸؍ضرب) کے ساتھ۱۸؍ویں نمبر پر رہیں۔
منو بھاکر، ایشا سنگھ اورریدم سانگوان کی ہندوستانی خواتین کی۲۵؍ میٹر پسٹل ٹیم نے ۱۷۵۹؍ کے اسکور کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا۔ چین (۱۷۵۶) اور جنوبی کوریا (۱۷۴۲) نے بالترتیب چاندی اور کانسہ کے تمغے جیتے۔
ایشا سنگھ نے اپنی ابتدائی سیریز میں صرف ۲/۵؍ اسکور کرنے کے باوجود فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتا ۔ ایشا سنگھ نے کل ۳۴/۵۰؍ اسکور کیا۔ اس کے ساتھ ہی چین کے روئی لیو نے ایشین گیمز میں ۳۸/۵۰؍ کے ریکارڈ اسکور کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا جبکہ جنوبی کوریا کے جن یانگ نے ۲۹/۴۵؍ کے ساتھ کانسہ کا تمغہ جیتا۔منوبھاکر شاندار آغاز کے باوجود ۲۱/۳۵؍ کے مجموعی اسکور کے ساتھ ۵؍ویں نمبر پر رہیں۔ وہ ۷؍ویں سیریز کے اختتام پر باہر ہوگئیں۔ مردوں کی اسکیٹ میں اننت جیت سنگھ ناروکا نے ۵۸/۶۰؍ کے شاندار اسکور کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا۔ دو بار کے اولمپک کانسہ کا تمغہ جیتنے والے کویت کے عبداللہ الرشیدی نے ہندوستانی شوٹر کو شکست دے کر ۶۰/۶۰؍ کا عالمی ریکارڈ برابر کیا۔

 

Previous Post

اسکون نے مینکا گاندھی کو بھیجا 100 کروڑ کا ہتک عزتی کا نوٹس

Next Post

بلوچستان میں مسجد کے قریب خودکش دھماکے، 34 افراد ہلاک ،100 سے زائد زخمی

Next Post
بلوچستان میں مسجد کے قریب خودکش دھماکے، 34 افراد ہلاک ،100 سے زائد زخمی

بلوچستان میں مسجد کے قریب خودکش دھماکے، 34 افراد ہلاک ،100 سے زائد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist