پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

میں بی جے پی میں ہوں اسلئے پریشان نہیں ہوں: پنکجا منڈے

Rubina by Rubina
ستمبر 28, 2023
in بھارت, سیاست
879 0
0
میں بی جے پی میں ہوں اسلئے پریشان نہیں ہوں: پنکجا منڈے
768
SHARES
674
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بی جے پی لیڈر پنکجا منڈے اس وقت مشکل وقت سے گزر رہی ہیں۔ ان کے کارخانے کو ضبط کر لیا گیا ہے جبکہ پارٹی میں انہیں حاشئے پر ڈال دیا گیا ہے۔ لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ بی جے پی میں ہیں اس لئے پریشان نہیں ہیں بلکہ ذاتی طور پر مشکلوں سے گھری ہوئی ہیں۔
ایک مراٹھی چینل کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ بی جے پی میں پریشان ہیں؟ جواب میں انہوں نے کہا ’’ میں بی جے پی میں پریشان نہیں ہوں، بلکہ ذاتی طور پر مشکلوں سے گھری ہوئی ہوں۔ میں جس صورتحال کا سامنا کر رہی ہوں وہ کسی کے بھی سامنے آئے گی تو وہ پریشان ہی ہوگا۔کیونکہ ایسے موقع پر کیا کرنا ہے یہ معلوم ہی نہیں ہے پھر بھی میں مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہوئی ہوں۔‘‘
ان کے اگلے قدم کے تعلق سے پوچھنے پر پنکجانےکہا ’’میں پریشانی کے سبب کوئی قدم نہیں اٹھائوں گی، میں بہت سخت جان ہوں ۔ میں فوراً ڈگمگانے والی نہیں ہوں۔‘‘ حال ہی میں پنکجامنڈے نے شیو شکتی یاترا نکالی تھی جسے بی جے پی کے خلاف بغاوت کا اشارہ سمجھا گیا تھا۔ اس دوران انہوں نے کہا تھا ’’ اب سیاست بہت گندی ہو چکی ہے۔‘‘ ان کے اس بیان کو این سی پی اور بی جے پی کے درمیان حال ہی میں ہوئے اتحاد پر تنقید سمجھا گیا۔ لیکن پنکجا نے وضاحت کی کہ ’’ یہ ریلی بیڑ میں تھی ( ان کا آبائی وطن اور حلقۂ انتخاب) اور بیڑ میں ہماری اصل حریف این سی پی ہے۔ این سی پی کے ساتھ اتحاد کے بعد ہمارے کارکنان کو فکر تھی کہ اب میرا کیا ہوگا؟ میں سب کو علاحدہ علاحدہ تو جواب دے نہیں سکتی تھی اسلئے میں نے ریلی میں جواب دیا کہ اس وقت سیاسی حالات گندے ہیں لیکن میں مناسب راستہ اختیار کروں گی۔‘‘ پنکجا اس وقت حاشئے پر ہیں۔ اس تعلق سے انہوں نے کہا ’’ جب گزشتہ الیکشن میں مجھے شکست ہوئی تھی تو کسی نے بھی مجھ سے رابطہ نہیں کیا۔ صرف ادھو ٹھاکرے صاحب نے مجھے فون کیا اور میرا حوصلہ بڑھایا۔‘‘

Previous Post

تمام سیاسی پارٹیوں کی نظراب پسماندہ مسلم سماج پر،انہیں اب مزید دھوکہ نہیں دیا جاسکتا: سابق ڈی جی پی

Next Post

منی پور : تازہ تشدد کے بعد کرفیو دوبارہ نافذ ، افسپا میں توسیع

Next Post
منی پور : تازہ تشدد کے بعد کرفیو دوبارہ نافذ ، افسپا میں توسیع

منی پور : تازہ تشدد کے بعد کرفیو دوبارہ نافذ ، افسپا میں توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist