پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

لمبے قد کے لڑکے سے شادی کروں گی: سحر خان

Rubina by Rubina
ستمبر 27, 2023
in دنیا, سنیما
786 0
0
لمبے قد کے لڑکے سے شادی کروں گی: سحر خان
768
SHARES
668
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

کراچی: شوبز انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی باصلاحیت اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ اُنہیں لمبے قد کے لڑکے زیادہ پسند ہیں لیکن اب تک اُنہیں اپنے خوابوں کا شہزادہ نہیں مل سکا۔
حال ہی میں سحر خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں اداکارہ نے اپنے کیریئر سمیت اپنی شادی کے حوالے سے گفتگو کی۔میزبان نے اداکارہ سے شادی سے متعلق سوال پوچھا جس پر اُنہوں نے کہا کہ ‘میرے پاس ابھی سوچنے کے لیے بہت کچھ ہے اور فی الحال کیریئر پر توجہ ہے تو ابھی شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہی’۔سحر خان نے کہا کہ ‘مجھے لمبے قد کے لڑکے زیادہ پسند ہیں لیکن میرے خوابوں کا شہزادہ ابھی تک مجھے ملا ہی نہیں ہے’۔اُنہوں نے اپنے لائف پارٹنر میں ہونے والی خوبی سے متعلق کہا کہ ‘میرے لیے فیملی بہت اہم ہے تو میرا ہونے والا شوہر ایسا ہو جو اپنے والدین، بہن، بھائیوں کی عزت کرتا ہو، اگر وہ اپنے گھروالوں کی عزت کرے گا تو پھر ہی وہ میری بھی عزت کرے گا’۔
اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ ‘کسی بھی لڑکے اور لڑکی کو اپنی فیملی کو اُسی وقت ایک دوسرے کے بارے میں بتانا چاہیے کہ جب وہ ایک دوسرے سے مطمئن ہوں اور اُنہیں یہ یقین ہو کہ وہایک ساتھ خوشحال زندگی گزار سکتے ہیں’۔
جب میزبان نے سحر خان سے جِنات پر یقین کے بارے میں پوچھا تو اداکارہ نے کہا کہ ‘مجھے پہلے ان پر یقین نہیں تھا لیکن زندگی میں ایک واقعہ ایسا ہوا، جس کے بعد سے بہت ڈر لگتا ہے’.
سحر خان نے اُس واقعے کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں اپنی دوست کے گھر تھی، میری دوست نے کہا، اُس کے گھر کسی بابا کی حاضری ہوتی ہے، میں نے اس بات کا مذاق اُڑایا جس کے بعد دوست کے کمرے کی کھڑکی زور زور سے کھٹکنے لگی’۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ‘اس واقعے کے بعد سے جِنات سے بہت زیادہ ڈر لگتا ہے’۔

Previous Post

’غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم‘ سپریہ سلے کی جانب سے بی جے پی پر طنز

Next Post

وزیر اعظم مودی کا اولین مقصد، ہندوستان کو عالمی معیشت کا پاور ہاؤس بنانا

Next Post
وزیر اعظم مودی کا اولین مقصد، ہندوستان کو عالمی معیشت کا پاور ہاؤس بنانا

وزیر اعظم مودی کا اولین مقصد، ہندوستان کو عالمی معیشت کا پاور ہاؤس بنانا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist