ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

راج ناتھ سنگھ نے چین پر بحث کیلئے ادھیر رنجن چودھری کا چیلنج قبول کرلیا

Rubina by Rubina
ستمبر 22, 2023
in بھارت
577 0
0
راج ناتھ سنگھ نے چین پر بحث کیلئے ادھیر رنجن چودھری کا چیلنج قبول کرلیا
986
SHARES
695
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے لوک سبھا میں بحث کے دوران اپوزیشن کے سوال پر دو ٹوک انداز میں کہا کہ حکومت چین کے معاملے پر ہر طرح کی بحث کے لئے تیار ہے۔
در اصل لوک سبھا میں چندریان مشن کی کامیابی پر اسرو کو مبارکباد دینے کی قرار داد پر بحث جاری ہے ۔ اس دوران راجناتھ سنگھ بھی حکومت کی جانب سے مبارکباد دینے کے لئے کھڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنا بیان اسرو کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے شروع کیا لیکن اسی درمیان کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے انہیں ٹوک دیا اور کہا کہ اگر ان میں ہمت ہے تو وہ چین کے مسئلہ پر بحث کروائیں۔ اگر واقعی حکومت ملک کا بھلا چاہتی ہے تو چین کے موضوع پر گفتگو کروائے۔ اس چیلنج پر راجناتھ سنگھ برہم ہو گئے۔ انہوں نے براہ راست ادھیر رنجن چودھری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چین پر بات چیت کے لئے تیار ہیں۔ ہم فخر سے کہتے ہیں کہ وہ چین پر بحث کروائی جائے۔ہم سینہ چوڑا کرکے چین پر ہر طرح کی بحث کروانے کیلئے تیار ہیں۔

Previous Post

گڈھ چرولی میں نکسلیوں کی جانب سے ’ہندوتوا ‘ کے خلاف بینر

Next Post

منی پور میں آج سے موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال

Next Post
منی پور میں آج سے موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال

منی پور میں آج سے موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist