جمعہ, اپریل 24, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

حکومت کا ارادہ کچھ اور ہے، انتخابات کے سبب خواتین ریزرویشن بل کی تشہیر کی گئی ہے

Rubina by Rubina
ستمبر 20, 2023
in بھارت, سیاست
567 0
0
حکومت کا ارادہ کچھ اور ہے، انتخابات کے سبب خواتین ریزرویشن بل کی تشہیر کی گئی ہے
786
SHARES
689
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پر جاری بحث کے دوران کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے بدھ کو حکومت کے ارادوں پر سوال اٹھایا اور کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ حکومت اس بل کو انتخابات کے پیش نظر لے کر آئی ہے۔ ۳؍ دن پہلے انہوں نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’۲۰۱۰ ء میں ہم نے بل راجیہ سبھا میں پاس کیا تھا لیکن لوک سبھا میں بل پاس کرنے میں ناکام رہے۔ اس لئے یہ کوئی نیا بل نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا تھا کہ اگر وہ اس بل کو آگے لے جاتے تو بل اب تک پاس ہوچکا ہوتا۔ بعد ازیں بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں محسوس کررہا ہوں کہ اس بل کی تشہیر انتخابات کے پیش نظر کی گئی ہے لیکن جب تک حد بندی یا مردم شماری نہیں ہوجاتی آپ محسوس کرسکتے ہیں کہ اس میں کتنا وقت لگے گا۔ وہ اس بل کو جلد ہی پاس کرسکتے تھے لیکن ان کے ارادے کچھ اور ہیں۔ ہم اس پر اصرار کریں گے کہ خواتین ریزرویشن بل جلد لایا جائے اور ہم مکمل تعاون کریں گے لیکن اس کی خامیوں کی اصلاح کی جانی چاہیے۔
کھرگے نے مزید کہا کہ ان کا یہ نشان آئین کے ( ایک ہزار اٹھائیسویں ترمیم ) کے ایک دن بعد بل۲۰۲۳ ءمیں آیا ہے ۔ لوک سبھا میں بل کو ضمنی تجارت کی فہرست میں پیش کیا گیا ہے۔ خواتین ریزرویشن بل کا مقصد خواتین کے ریزرویشن کو ۱۵؍ سال کی معیاد تک جاری رکھنا اور ایس سی اورایس ٹی کوٹہ میں خواتین کیلئے مخصوص نشست رکھنا ہے۔ قانون سازی کے مطابق اس بل کا ۲۰۲۴ء کے لوک سبھا الیکشن سے پہلے نافذ ہونے کا امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق حد بندی کے عمل کو مکمل کرنے کہ بعد ہی اسے نافذ کیا جاسکتا ہے جو ممکنہ طور پر ۲۰۲۹ء تک ہوگا۔ ریزرویشن کا عمل حد بندی کی مشق شروع ہونے کے بعد عمل میں آئے گا جو ۱۵؍ سال تک جاری رہے گا۔ بل کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں کی بدلی حد بندی کی مشق کے بعد کی جائے گی۔ حکومت نے کہا کہ’’ خواتین بنیادی طور پر پنچایت اور میونسپل محکمہ میں حصہ لے سکیں گی لیکن اسمبلی میں ان کی نمائندگی پارلیمنٹ میں مخصوص ہوگی۔ وہ مختلف مسائل پر قانون سازی اور فیصلہ سازی کرسکتی ہیں۔ ‘‘ کانگریس نے اسے ’’ انتخابی جملہ‘‘ اور ملک کی خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ دھوکہ قرار دیا ہے۔

 

Previous Post

خواتین کے ریزرویشن کے لیے 128ویں آئینی ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش

Next Post

‘سوشل میڈیا کے عادی ہو رہے بچے، استعمال کے لیے کم از کم عمر مقرر کی جائے’ کرناٹک ہائی کورٹ

Next Post
‘سوشل میڈیا کے عادی ہو رہے بچے، استعمال کے لیے کم از کم عمر مقرر کی جائے’ کرناٹک ہائی کورٹ

'سوشل میڈیا کے عادی ہو رہے بچے، استعمال کے لیے کم از کم عمر مقرر کی جائے' کرناٹک ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist