پیر, جون 8, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مراکش زلزلہ: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ۸۲۰؍ ہوگئی، ۶۷۲؍ زخمی

Rubina by Rubina
ستمبر 9, 2023
in بھارت, سیاست
568 0
0
مراکش زلزلہ: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ۸۲۰؍ ہوگئی، ۶۷۲؍ زخمی
768
SHARES
672
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مراکش میں زلزلے کے نتیجے میں اب تک ۶۳۲؍ افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ ۳۲۹؍ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ مراکش میں جمعہ کی شب ۱۱؍ بجکر ۱۱؍ منٹ پر ۸ء۶؍ شدت کے زلزلے نے بہت سی عمارتوں کی ملبے میں تبدیل کر دیا تھا۔ اس ضمن میں مراکش کے وزرات داخلہ نے اطلاع دی تھی کہ مراکش میں زلزلے کے سبب جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد آج صبح بڑھ کر۶۳۲؍ ہو گئی ہے جن میں سے زیادہ تر اموات مراکش کے شہر مراکش اور زلزلے کے مرکز سے قریب ۵؍ مختلف صوبوں میں پیش آئی ہیں۔ زلزلے میں زخمی ہونے والے افرادکی تعداد ۳۲۹؍ ہو گئی ہے۔ سرچ آپریشن جاری ہے اس لئے مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کے امکانات ہیں۔ دور دراز کے علاقوں میں راحت رسانی کے کاموں کیلئے امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔ اس ضمن میں یو ایس ایجنسی زلزلے کے ۱۹؍ منٹ بعد ۹ء۴ شدت کا آفٹر شاک درج کیا تھا۔ زلزلے کے سبب مراکش کی بہت سی عمارتوں کے علاوہ تاریخی مقامات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
مراکش میں زلزلے کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی نے جی ۲۰؍ اجلاس کے درمیان کہا کہ ’’مصیبت کے وقت پوری دنیا مراکش کے ساتھ ہے۔ ہم مراکش کی ہر ممکن مدد کرنے کیلئے تیار ہیں۔‘‘ یو ایس جی ایس پیجر جو زلزلے کے نقصانات پر ابتدائی تشخیصات فراہم کرتا ہے نے، مراکش میں مالیاتی نقصان کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ مراکش میں زلزلے کے سبب
وسیع نقصان ہونے کے امکانات ہیں۔ مراکش میں پاؤر کٹس ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ خدمات میں خلل پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا کی درج بندی کے مطابق یہ اب تک کا سب سے زیادہ خطرناک زلزلہ ہے۔ وزرات داخلہ نے یہ بھی اطلاع دی ہے انتظامیہ نے متاثر کن علاقوں کو امداد فراہم کرنے کیلئے تمام ضروری ذرائع متحرک کر دیئے ہیں۔ مراکش کے اسپتالوں میں زخمی افراد کی بھیڑ ہے۔ علاقائی خون کی منتقلی کے مرکز نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زخمی افراد کیلئے خون عطیہ کریں۔ مراکش میڈیا کے مطابق الحوزصوبے میں ایک خاندان گھر ڈھے جانے کے بعد ملبے میں پھنسا ہوا ہے جنہیں نکالنے کیلئے راحت رسانی کا کام جاری ہے۔

Previous Post

مردم شماری نہ کرنا مودی حکومت کی بڑی ناکامی ہے: جے رام رمیش

Next Post

انسان پرمرکوز عالمگیریت کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر جی-20 کو آخری میل تک لے جانا

Next Post
انسان پرمرکوز عالمگیریت کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر جی-20 کو آخری میل تک لے جانا

انسان پرمرکوز عالمگیریت کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر جی-20 کو آخری میل تک لے جانا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist