­
فساد متاثرہ علاقوں میں چھوٹے دوکانداروں کی مالی مددکے لئے جمعیۃعلماء ہند آگے آئی:مولانا ارشدمدنی - مسلم ٹوڈے
بدھ, مئی 28, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

فساد متاثرہ علاقوں میں چھوٹے دوکانداروں کی مالی مددکے لئے جمعیۃعلماء ہند آگے آئی:مولانا ارشدمدنی

Rubina by Rubina
اگست 23, 2023
in بھارت, سیاست
567 0
0
فساد متاثرہ علاقوں میں چھوٹے دوکانداروں کی مالی مددکے لئے جمعیۃعلماء ہند آگے آئی:مولانا ارشدمدنی
897
SHARES
684
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر آج ایک بارپھر جمعیۃعلماء ہندکا وفد میوات فساد متاثرین سے ملنے اور بازآباد کاری اور راحت رسانی کے لئے مفتی سید معصوم ثاقب ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند کی سربراہی میں نوح اورمیوات پہنچا۔
جمعیۃ علماء ہند کی جاری کردہ ریلیز کے مطابق وفد کے ارکان سب سے پہلے مولانامحمد خالد قاسمی سابق صدر جمعیۃ علماء متحدہ پنجاب کی رہائش گاہ نوح پہونچا جہاں پر جمعیۃ علماء متحدہ پنجاب کے صدر مولانا محمد ہارون قاسمی،حاجی میاں رمضان،مولانا حکیم الدین اشرف، مولانا محمد شوکت و آس پاس کے اضلاع کے ذمہ داران کے ساتھ موجودہ حالات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا مدنی کے حکم کے مطابق یہ طے ہوا کہ جتنے بھی چھوٹے چھوٹے کاروبارکرنے والے تھے،جنکی ریڑھی.پٹری،ٹھیلہ،کھوکھا وغیرہ کو فسادیوں یا انتظامیہ کے ذریعہ ختم کردیا گیا ہے انکو ریڑھی.پٹری،ٹھیلہ،کھوکھا وغیرہ مہیاکراکردی جائے، تاکہ روزمرہ کھانے کمانے ولے پھر سے اپنے کاروبارسے لگ سکیں، پہلے مرحلہ میں ان متاثرین کی نشاندہی کرلی گئی ہے، بہت جلد جمعیۃعلماء ہند کی ریلیف ٹیم ان تمام لوگوں کو کاروبارسے جڑنے میں پوری مددکرے گی تاکہ وہ پہلے کی طرح اپنے گھروالوں کا پیٹ بھر سکیں اوران کے لئے دیگرضروریات زندگی کے سامان کا انتظام کرسکیں۔ نیز جن لوگوں کے مکانات کوپوری طرح سے منہدم کردیا گیا ہے اور انکے پاس رہنے کی کوئی جگہ نہیں ہے ان کے باز آبادکاری کا مسئلہ بھی زیر غور ہے ان شاء اللہ بہت جلد بجٹ مختص کرکے اس پر بھی کام شروع کردیاجائے گا۔

وفد نے ان تمام بے قصورنوجوانوں کے گھروالوں سے بھی ملاقاتیں کیں جن کو پولیس نے گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالدیا ہے، جمعیۃعلماء ہند کے اس وفد کو محروسین کے گھروالوں نے اپنی بے گناہی اور پے درپہ ہونے والی بے جا گرفتاریوں پر اپنی بے بسی کااظہارکیا،اس پر وفد نے جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ہرطرح کی قانونی امداد کی یقین دہانی کرائی گئی اورخوف وہراس کے ماحول سے باہر آنے کے لئے ڈھارس بندھائی اورہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی،وفدنے نوح،سونکھ،تپکن،شکارپور.پلّہ.پلڑی.چہوڑپور،رہنہ،میولی کلاں،شکراوہ.مرادباس،سنگار.امام نگر،احمدنگر،مروڑہ،اٹیرنہ.جلال پوروغیرہ کا تفصیلی دورہ کیا اور لواحقین سے ملاقات کرکے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

 

 

Previous Post

جنگ آزادی میں اردو اخبارات کا کردار

Next Post

آرٹیکل 370: مرکز نے سپریم کورٹ کو بتایا، شمال مشرقی ریاستوں پر لاگو خصوصی دفعات کو تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

Next Post
آرٹیکل 370: مرکز نے سپریم کورٹ کو بتایا، شمال مشرقی ریاستوں پر لاگو خصوصی دفعات کو تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

آرٹیکل 370: مرکز نے سپریم کورٹ کو بتایا، شمال مشرقی ریاستوں پر لاگو خصوصی دفعات کو تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -