پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

والد مدد کرتے تو آج انڈسٹری میں میرا بھی بڑا نام ہوتا:جان کمار سانو

Rubina by Rubina
اپریل 5, 2023
in بھارت, سنیما
786 0
0
والد مدد کرتے تو آج انڈسٹری میں میرا بھی بڑا نام ہوتا:جان کمار سانو
346
SHARES
700
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جان کمار سانو نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر ان کے والد کمار سانو ان کی تھوڑی سی بھی مدد کرتے تو آج وہ کامیاب ہوتے۔ جان کو بگ باس۱۴؍ میں دیکھا گیا تھا۔ وہاں سے ا نہیں مقبولیت ملی۔ شو میں بھی انہوں نے کہا تھا کہ والد کمار سانو کا ان کی زندگی اور کریئر میں کوئی کردار نہیں ہے۔
؍ ۶سال کا تھا کہ ماں باپ الگ ہو گئے
جان کمار سانو نے ای ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے درد کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ’’ `میرے والد نے کبھی کام تلاش کرنے میں میری مدد نہیں کی۔جب میں۶؍ سال کا تھا تو میرے والدین الگ ہو گئے تھے۔ مجھے اپنے والد کے بارے میں بہت بعد میں معلوم ہوا۔ اگر انہوں نے میرے کریئر میں میری تھوڑی سی بھی مدد کی ہوتی تو آج میں بھی انڈسٹری کے بڑے ناموں میں سے ایک ہوتا۔‘‘
میری ماں میرے لئے سب کچھ ہے
جان کمار سانو نے مزید کہا’’ `میری ماں میرے لئے سب کچھ ہے۔انہوں نے ایک باپ کی ذمہ داری بھی نبھائی۔ کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو آدمی صرف اپنے والد کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہے، لیکن بدقسمتی سے میرے ساتھ ایسا نہیں ہے۔میرے پاس اپنے والد سے متعلق کوئی یاد نہیں۔ مجھے بعد میں معلوم ہوا کہ ان کا پیشہ کیا ہے۔ اب اسے خوش قسمتی کہیں یا بد قسمتی، لیکن میں نے بھی یہی راستہ چنا ہے۔ دیکھتے ہیں میرے ساتھ کیا ہوتا ہے۔‘‘
اب باپ سے کوئی شکایت نہیں
جان کا کہنا ہے کہ اب انہیں اپنے والد کمار سانو سے کوئی شکایت نہیں ہے۔ مجھے ایشور پر بھروسہ ہے، دیکھتے ہیں وہ میرے لیے کیا کرتا ہے۔اگرچہ جان کہہ رہے ہوں گے کہ ان کے والد نے ان کی مدد نہیں کی لیکن کمار سانو اکثر کہتے ہیں کہ انہوں نے جان کے لیے مکیش بھٹ اور رمیش تورانی جیسے فلمسازوں سے بات کی تھی۔

 

Previous Post

رمضان میں وزن کم کرنا آسان ہوتا ہے

Next Post

سلمان اورعامر’انداز اپنا اپنا ‘ کے بعد ایک ساتھ کیوں نظر نہیں آئے؟

Next Post
سلمان اورعامر’انداز اپنا اپنا ‘ کے بعد ایک ساتھ کیوں نظر نہیں آئے؟

سلمان اورعامر’انداز اپنا اپنا ‘ کے بعد ایک ساتھ کیوں نظر نہیں آئے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist