بدھ, مئی 21, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سری کانت، سندھو کوارٹر فائنل میں، دھرو۔ ارجن باہر

Rubina by Rubina
اپریل 2, 2023
in بھارت, سیاست, کھیل
324 0
0
سری کانت، سندھو کوارٹر فائنل میں، دھرو۔ ارجن باہر
763
SHARES
449
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹاپ ہندوستانی شٹلرس پی وی سندھو اور کدامبی سری کانت نے جمعرات کو میڈرڈ ماسٹرز کے دوسرے مرحلے میں اپنے اپنے میچ جیت کر سپر ۔۳۰۰؍ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔پانچویں سیڈ کدامبی نے ہم وطن سائی پرنیت کو ۳۶؍منٹ تک جاری رہنے والے مردوں کے سنگلز مقابلے میں۱۵۔۲۱،۱۲۔۲۱؍ سے شکست دے کر آخری۔۸؍ میں جگہ بنالی۔ دونوں کھلاڑی ۱۰؍ویں بار ایک دوسرے کے مقابل تھے اور پرنیت کے خلاف کدامبی کی یہ پانچویں جیت تھی۔کدامبی کو کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ جاپان کے کینتا نشیموتو سے سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ فرانس کے ارناؤڈ مرکل کے باہر ہونے کے بعد نشیموتو کو دوسرے راؤنڈ میں واک اوور مل گیا۔
دوسری جانب پی وی سندھو نے ۳۶؍منٹ تک جاری رہنے والے یکطرفہ پری کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی پوتری کوسوما وردانی کو۱۴۔۲۱، ۱۶۔۲۱؍ سے شکست دی۔ یہ سندھو کی وردانی کے خلاف ۲؍ میچوں میں پہلی جیت ہے۔ ۲؍ بار کی اولمپک میڈلسٹ سندھو کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں ڈنمارک کی میا بلک ویلڈ سے ہوگا۔
واضح رہے کہ بی ڈبلیو ایف رینکنگ میں ٹاپ ۰؍سے باہر ہونے کے بعد سندھو کا یہ دوسرا مقابلہ تھا۔ انہوں نے ہسپانوی ماسٹرز کے پہلے مرحلے میں سوئزرلینڈ کی جنجیرا اسٹیڈل مین کو شکست دی تھی۔ پی وی سندھو نے ۲۰۲۳ءمیں اسپین ماسٹرز سمیت ۵؍ ٹورنامنٹ کھیلے ہیں، جن میں وہ ٹخنے کی چوٹ سے ٹھیک ہونے کے بعد سے صرف ۲؍ بار ہی ٹاپ ۔۱۶؍تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔
سندھو اور کدامبی کو چھوڑ کر ہندوستان کے تمام شٹلرز کو دوسرے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کرن جارج، پریانشو راجاوت اور سمیر ورما مردوں کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے جبکہ دھرو کپیلا اور ارجن ایم آر کو مردوں کے ڈبلز میں پری کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
جارج کو ڈنمارک کے میگنس جوہانسن کے ہاتھوں ۳۱؍منٹ میں۱۷۔۲۱،۱۲۔۲۱؍ سے شکست ہوئی، جبکہ پریانشو کو فرانس کے آٹھویں سیڈ ٹوما جونیئر پوپوف سے۱۴۔۲۱،۱۵۔۲۱؍ سے شکست ہوئی۔ سمیر کو دوسری سیڈ جاپان کے کانتا سونیاما سے۱۴۔۲۱،۱۵۔۲۱؍ سے شکست ہوئی۔
جاپان کے شونٹارو میزاکی اور ہارویا مشیدا نے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں ۳۶؍منٹ میں دھرو۔ارجن پر۱۶۔۲۱،۲۰۔۲۲؍سے جیت کے ساتھ ہندوستانی چیلنج کا خاتمہ کیا۔ جاپان کی روئی ہیروکامی اور کیٹو یونا نے سکی ریڈی اور آرتھی سارہ سنیل کو۱۲۔۲۱،۱۳۔۲۱؍سے ہرا کر خواتین کے ڈبلز میں ہندوستان کی مہم کا خاتمہ کیا۔خواتین کے سنگلز میں اشمیتا چلیہہ کو سنگاپور کی ییو جیا من سے ۱۵۔۲۱،۱۵۔۲۱؍سے شکست ہوئی جبکہ مالویکا بنسوڈ نے ٹاپ سیڈ کیرولینا مارین کو واک اوور دیا۔

Previous Post

اِفطار اور تضیع ِغذا

Next Post

ام المومنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریؓ

Next Post
ام المومنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریؓ

ام المومنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریؓ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist