اتوار, جون 1, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

یاہو کے خلاف عوام کی بغاوت،مظاہرین نے تمام شہروں کا محاصرہ کیا

Rubina by Rubina
مارچ 27, 2023
in دنیا, سیاست
323 0
0
یاہو کے خلاف عوام کی بغاوت،مظاہرین نے تمام شہروں کا محاصرہ کیا
234
SHARES
464
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے وزیر دفاع یوو گیلنٹ (Yoav Gallant) کو برطرف کرنے کے فیصلے کے بعد اتوار کی رات ہزاروں مظاہرین نے اسرائیل بھر کے شہروں کو گھیر لیا۔ اس اقدام کی وجہ سے متعدد سیاسی حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور رات دیر گئے ہنگامی مظاہرے جاری رہے۔ سیاسی تجزیہ نگاران اسے ’بنجمن نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام کی بغاوت‘ سے تعبیر کررہے ہیں۔
یوو گیلنٹ کو اتوار کے روز برطرف کر دیا گیا تھا جب انھوں نے حکومت کی متنازعہ عدالتی اصلاحات کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا تھا۔ اصلاحات کو روکنے کا ان کا مطالبہ اس سے پہلے سامنے آیا کہ قانون ساز اس آنے والے ہفتے تجاویز کے مرکزی حصے پر ووٹ ڈالیں، جس سے ججوں کی تقرری کا طریقہ بدل جائے گا۔
برطرفی کے فوراً بعد گیلنٹ نے کہا کہ اسرائیل کی ریاست کی سلامتی ہمیشہ سے میری زندگی کا مشن رہی ہے اور رہے گی۔ ٹائمز آف اسرائیل نے اطلاع دی ہے کہ مظاہرین اب بھی تل ابیب میں ایالون ہائی وے کو بند کر رہے ہیں، نتن یاہو کے گیلنٹ کو برطرف کیے جانے کے تین گھنٹے سے زیادہ وقت کے بعد بھی مظاہرین میں غم و غصہ محسوس کیا گیا ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ مظاہرین نے ہائی وے پر الاؤ روشن کر رکھا ہے اور وہ وہاں رات گزارنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ متعدد مظاہرین نے تل ابیب میں ایالون ہائی وے کو بھی بلاک کر دیا جہاں رات بھر قیام کرنے کی اطلاع ہے

Previous Post

ملک کے سیکولرازم سے اتنی نفرت کیوں؟

Next Post

سر سیّد احمدخاں ؒ کے نظریۂ تعلیم کا بلو پرنٹ

Next Post
سر سیّد احمدخاں ؒ کے نظریۂ تعلیم کا بلو پرنٹ

سر سیّد احمدخاں ؒ کے نظریۂ تعلیم کا بلو پرنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist