جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سیسودیا کے ریمانڈ میں توسیع، پی اے طلب، اہل خانہ کو بنگلہ خالی کرنے کا حکم

Rubina by Rubina
مارچ 18, 2023
in بھارت, سیاست
654 0
0
سیسودیا کے ریمانڈ میں توسیع، پی اے طلب، اہل خانہ کو بنگلہ خالی کرنے کا حکم
535
SHARES
367
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر منیش سیسودیا کو جلد راحت ملنے کی امید معدوم ہوتی جارہی ہے۔ ایک طرف جہاں ای ڈی کی درخواست پر عدالت نے ان کے ریمانڈ میں ۵؍ دنوں کی توسیع کردی ہے وہیں تفتیشی ایجنسی نے ان کے پی اے دیویندر شرما کو بھی پوچھ تاچھ کیلئے طلب کرلیا ہے۔ اُدھر سیسودیا کے اہل خانہ کیلئے بھی پریشانیاں کھڑی ہوگئی ہیں کیوںکہ انہیں ۵؍ دنوں کے اندر اندر سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا حکم دیا گیاہے۔اس بنگلے کو پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ نے نومنتخب وزیر آتشی مرلینا کو الاٹ کردیاہے۔
دہلی کی خصوصی عدالت نے سیسودیا کے ریمانڈ میں ۲۲؍ مارچ تک توسیع کر دی ہے۔ راؤز ایونیو میں ایم کے ناگپال کی خصوصی عدالت نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد سیسودیا کی تحویل میں توسیع کا حکم دیا۔ سیسودیا کو ای ڈی نے۹؍ مارچ کو جیل میں ہی گرفتار کیا تھا اور۱۰؍ مارچ کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ ای ڈی نے سیسودیا کی حراست میں مزید ۷؍دنوں کی توسیع کی درخواست کی تھی، لیکن عدالت نے ۵؍ دن کا ہی اضافہ کیا ہے۔
اس کے ساتھ ای ڈی نے سیسودیا کے پی اے دیویندر شرما کو سنیچر کی صبح ۱۰؍ بجے تفتیش کاروں کے سامنےپیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ امکان ہے کہ انہیں اور سیسودیا کو آمنے سامنے بٹھا کر پوچھ تاچھ کی جائے گی۔ اُدھر پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ نے سیسودیا کے اہل خانہ کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کانوٹس دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ بنگلہ نئی ریاستی وزیر کو الاٹ کر دیا گیاہے۔ عام آدمی پارٹی کے لیدڑوں کا الزام ہے کہ سیسودیا کو حراساں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Previous Post

راہل کو بولنے سے روکنے کیلئے لوک سبھا میں آواز بندی

Next Post

ممتا بنرجی اوراکھلیش یادو کی ملاقات

Next Post
ممتا بنرجی اوراکھلیش یادو کی ملاقات

ممتا بنرجی اوراکھلیش یادو کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist