پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کپل شرما کی پہلی ملازمت اور تنخواہ کتنی تھی؟

Rubina by Rubina
مارچ 18, 2023
in بھارت, سنیما
123 0
0
کپل شرما کی پہلی ملازمت اور تنخواہ کتنی تھی؟
876
SHARES
573
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: بھارت کے نامور کامیڈین اور معروف پروگرام ’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے میزبان و اداکار کپل شرما نے اپنی پہلی ملازمت اور تنخواہ کے حوالے سے بتا کر سب کو حیران کردیا
ایک انٹرویو میں معروف میزبان نے اپنے ماضی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پہلی نوکری ایک پبلک کال آفس میں تھی جہاں انہیں کام کرنے کے 500 روپے ملتے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ ’میں نے پیسے اس لیے کمانا شروع کیے کیونکہ گھر والوں سے جیب خرچ مانگنا نہیں چاہتا تھا‘۔
کپل شرما نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کم عمری میں بہت سے چھوٹے موٹے کام کیے۔ میزبان کے مطابق انہوں نے گارمنٹس فیکٹری میں بھی کام کیا جب وہ میٹرک میں زیرتعلیم تھے۔ اس وقت وہ ماہانہ 900 روپے کماتے تھے۔
امرتسر سے تعلق رکھنے والے کامیڈین اور اینکر نے مزید بتایا کہ چھوٹی موٹی نوکریاں وہ گھر والوں کو سپورٹ کرنے کے لیے نہیں بلکہ اپنا جیب خرچ نکالنے کے لیے کیا کرتے تھے کیونکہ انہیں والدین سے پیسے مانگتے ہوئے شرم آتی تھی۔
واضح رہے کہ کپل شرما کا شمار بھارت کے اُن فنکاروں میں ہوتا ہے جو اب ماہانہ کروڑوں روپے کماتے ہیں۔

Previous Post

صبر ایک عظیم نعمت

Next Post

زلزلے کی تباہ کاریوں کے درمیان ترکیہ میں قبل از وقتانتخابات کیوں دنیا کا اہم ترین الیکشن ہونے والا ہے؟

Next Post
زلزلے کی تباہ کاریوں کے درمیان ترکیہ میں قبل از وقتانتخابات کیوں دنیا کا اہم ترین الیکشن ہونے والا ہے؟

زلزلے کی تباہ کاریوں کے درمیان ترکیہ میں قبل از وقتانتخابات کیوں دنیا کا اہم ترین الیکشن ہونے والا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist