­
کورونا دور کا 18 مہینے کا مہنگائی بھتہ ادا کرنے سے انکار - مسلم ٹوڈے
ہفتہ, مئی 31, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کورونا دور کا 18 مہینے کا مہنگائی بھتہ ادا کرنے سے انکار

Rubina by Rubina
مارچ 15, 2023
in بھارت, سیاست
123 0
0
کورونا دور کا 18 مہینے کا مہنگائی بھتہ ادا کرنے سے انکار
987
SHARES
676
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: رواں سال مہنگائی بھتہ کا انتظار کر رہے سرکاری ملازمین کو امید تھی کہ حکومت ہولی سے پہلے اس کا اعلان کر دے گی لیکن ابھی تک ایسا نہیں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کو ہونے والے اجلاس میں ڈی اے کا مسئلہ سامنے آنے کی توقع تھی لیکن ایسا بھی نہیں ہوا اور اس بارے میں کوئی سرکاری اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔دریں اثنا، حکومت نے واضح کیا ہے کہ مرکزی ملازمین کو 18 ماہ کا وہ مہنگائی الاو?نس یا ڈی اے نہیں دیا جائے گا، جو کورونا وبا کے دوران روک دیا گیا تھا۔ حکومت نے یہ اطلاع لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران دی۔ حکومت نے مزید بتایا ہے کہ اس سے 34402.32 کروڑ روپے کی بچت ہوئی، جس کا استعمال وبا پر قابو پانے کے لئے کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ کورونا کی مدت کے دوران مرکزی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو مہنگائی بھتہ اور مہنگائی ریلیف کی تین قسطیں (جنوری 2020، جولائی 2020 اور جنوری 2021) نہیں دی گئی تھیں۔ حکومت نے واضح کیا کہ فی الحال بجٹ کا خسارہ ’ایف آر بی ایم ایکٹ‘ کی دفعات کے مقابلے دو گنا ہے، اس لیے ڈی اے دینے کی تجویز نہیں ہے۔حکومت کے اس جواب سے کروڑوں سرکاری ملازمین کو جھٹکا لگا ہے اور ان کے بقایا جات ملنے کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس بدھ کو ہونے والی مودی کابینہ کی میٹنگ میں ڈی اے کا معاملہ سامنے آتا ہے یا اسے مزید ملتوی کیا جائے گا۔

Previous Post

فلسطین نئے انتفاضہ کے لیے تیار؟

Next Post

سلمان خان کے گھمنڈ کو توڑیں گے، جان سے مار دیں گے: گینگسٹر لارنس بشنوئی کی دھمکی

Next Post
سلمان خان کے گھمنڈ کو توڑیں گے، جان سے مار دیں گے: گینگسٹر لارنس بشنوئی کی دھمکی

سلمان خان کے گھمنڈ کو توڑیں گے، جان سے مار دیں گے: گینگسٹر لارنس بشنوئی کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -