پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

آسکر 2023 میں آرآرآر کے گانے ناٹو ناٹو کو ‘بیسٹ اوریجنل سانگ’ کا ایوارڈ ملا

Rubina by Rubina
مارچ 13, 2023
in بھارت, سنیما
563 0
0
آسکر 2023 میں آرآرآر کے گانے ناٹو ناٹو کو ‘بیسٹ اوریجنل سانگ’ کا ایوارڈ ملا
435
SHARES
473
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، ہندوستان نے 95 ویں آسکر ایوارڈز میں اپنا پرچم لہراکرایک نئی تاریخ رقم کی۔ فلم ڈائریکٹر ایس ایس راجامولی کی فلم آر آر آر کے گانے ناٹو ناٹو کو بیسٹ اوریجنل سانگ گیٹگری کا ایوارڈ ملا ہے۔
عالمی فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا ایوارڈ 95 ویں اکیڈمی ایوارڈ ‘آسکر ایوارڈز 2023’ لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں جاری ہے۔ اس سال آسکر ایوارڈز سے ہندوستان کے لیے دو بڑی خوشخبریاں سامنے آئی ہیں۔ فلم ڈائریکٹر ایس ایس راجامولی کی فلم آر آر آر کے گانے ناٹو ناٹو کو بیسٹ اوریجنل سانگ کا ایوارڈ ملا ہے۔ وہیں دستاویزی فلم ‘دی ایلیفینٹ وِسپرز’ نے بہترین دستاویزی شارٹ فلم کے لئے آسکر ایوارڈ میں اپنا لوہا منواکریہ ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
ناٹو ناٹو گانے کو ایم ایم کیراونی نے کمپوز کیا ہے اور اسے راہل سپلی گنج اور کال بھیرو نے گایا ہے۔
اس گانے کا مقابلہ “ٹیل اٹ لائک اے وومن” کے “می اپلاز”، ٹاپ گن: میورک کے “ہولڈ مائی ہینڈ”، “بلیک پینتھر وکانڈا فارایور” کے “لفٹ اپ” اور “ایوریتھنگ ایوری وریئر آل ایٹ ونز” کے ’دس ایز اے لائف‘ سے تھا۔ جس میں ناٹو ناٹو نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
فلم آرآرآر ایک تیلگو ایکشن فلم ہے، جس میں این ٹی آر جونیئر، رام چرن، عالیہ بھٹ، اجے دیوگن اور شریا سرن سمیت دیگر فنکاروں نے اپنے کردار ادا کیے ہیں۔

Previous Post

ہنگامہ ہے کیوں برپا راہل گاندھی کے بیان پر؟

Next Post

راہل زیادہ ذمہ داری دکھائیں:سنگھ کا مشورہ

Next Post
راہل زیادہ ذمہ داری دکھائیں:سنگھ کا مشورہ

راہل زیادہ ذمہ داری دکھائیں:سنگھ کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist