پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

وارانسی میں پی ایم مودی نے داخل کیاپرچہ نامزدگی۔نتیش کمارسمیت این ڈی اے کے سینئرلیڈران کی شرکت

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 27, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
وارانسی میں پی ایم مودی نے داخل کیاپرچہ نامزدگی۔نتیش کمارسمیت این ڈی اے کے سینئرلیڈران کی شرکت
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لوک سبھا انتخابات 2019 کے مہاسمر میں وارانسی سیٹ پر ملک بھر کی نگاہیں ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو وارانسی لوک سبھا سیٹ پر نامزدگی کے پانچویں دن کلکٹرےٹ میں پرچہ نامزدگی داخل کیا۔کلکٹر روم میں داخل ہوتے ہی انہوں نے تمام تجاویزکنندگان سے ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے خواتین تجاویزکنندہ انپورتا شکلا کے پا¶ں چھوکرآشیروادلیا۔مودی نے اس سے قبل بوتھ کارکنوں سے خطاب بھی کیا تھا۔اس کے بعد انہوں نے کاشی کے کوتوال (کال بھورو) کادرشن کیا۔پوجا کے بعد وہ نامزدگی کے لئے کلکٹر پہنچے۔یہاں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے سابق فوجیوں کا پہلے تانتا لگا ہوا تھا۔کلکٹرےٹ پہنچے وزیر اعظم مودی نے پرکاش سنگھ بادل کے پا¶ں چھوکرآشیروادلیا اور دیگر تمام لیڈروں کا سلام قبول کیا۔پی ایم مودی کا پرچہ نامزدگی ضلع الیکشن افسر سریندر سنگھ نے حاصل کیا۔2014 کے لوک سبھا انتخابات میں عوام نے نریندر مودی کوفتح سونپی تھی۔وہ پی ایم بنے، پانچ سال کی مدت مکمل کی اور ایک بار پھر وہ وارانسی سیٹ سے ہی انتخابی میدان میں ہیں۔پچھلی بار (2014) پی ایم مودی کا اندازہ لوگوں نے گجرات ماڈل کی بنیاد پر، ان کی مقبولیت کے حساب سے کیا تھا۔اس بار وارانسی کے لوگوں کے سامنے بطور ایم پی اور پردھان سےوک وزیر اعظم مودی کا کام کاج بھی ہے۔بوتھ کارکن کانفرنس میں خطاب کے آغاز نریندر مودی نے ہر ہر مہادیو کانعرہ لگایا۔مودی نے کہا کہ میں بھی بوتھ کا کارکن رہا ہوں،میں نے بھی دیواروں پر پوسٹر لگائے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ کل جو منظر میں دیکھ رہا تھا، اس میں مجھے آپ سے محبت، آپ پسینے کی بو آ رہی تھی،ڈگرڈگر میں تجربہ کرتا تھا کہ کاشی کے کارکنوں نے اتنی گرمی میں گھر گھر جا کر سب سے آشیروادمانگا۔مودی نے کہا کہ حکومت بنانا عوام کا کام ہے اور حکومت چلانا ہماری ذمہ داری ہے،یہ ذمہ داری میں نے پوری ایمانداری سے ادا کی ہے،آپ میں کارکن کے طور پر حساب دیتا ہوں،کارکن کے ناطے پارٹی نے پانچ سال میں مجھ جتنا وقت مانگا، جہاں مانگا میں نے ایک بار بھی منع نہیں کیا۔ نریندر مودی نے کہاکہ اس انتخاب کے دو پہلو ہیں،ایک ہے کانشی لوک سبھا جیتنا، میرے حساب سے یہ کام کل (جمعرات) کو مکمل ہو گیا ہے،ایک کام ابھی باقی ہے، وہ ہے پولنگ بوتھ جیتنا اور ایک بھی پولنگ بوتھ پر بی جے پی کا جھنڈا جھکنے نہیں دینا۔بی جے پی چیف امت شاہ، شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے، بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار، مرکزی وزیررام ولاس پاسوان، چراغ پاسوان، پلنسامی، مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن، پیوش گوئل، پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور شرومنی اکالی دل کے رہنما پرکاش سنگھ بادل، مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ، نتن گڈکری، ڈاکٹر ہرش وردھن سنگھ، انوپریا پٹیل، سشما سوراج، اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، یوپی بی جے پی صدر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے سمیت کئی سینئر لیڈر نریندر مودی کی نامزدگی میں شامل ہوئے۔

Tags: بھارتبی جے پیکانگریسکیجریوال
Previous Post

معاوضے میں ملی رقم سے ریپ متاثرین کی مدد کے لئے فنڈ مختص کریں گی بلقیس

Next Post

بھارت میں تعصب کا شکار مسلمانوں سے سوارا بھاسکر کی معافی

Next Post
بھارت میں تعصب کا شکار مسلمانوں سے سوارا بھاسکر کی معافی

بھارت میں تعصب کا شکار مسلمانوں سے سوارا بھاسکر کی معافی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist